اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کے کیسز میں وکالت نامہ کون دے گا معاملہ شدت اختیار کر گیا،پی ٹی آئی وکیل شیر افضل مروت کا عمران خان سے سماعت سے قبل کمرہ عدالت میں مکالمہ ،عمران خان نے وکیل شیر افضل مروت کی جانب سے وکالت نامہ پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ،وکیل شیر افضل مروت نے کہا کہ یہ وکلا لاہور سے ہیں اسلام آباد سے کیسز کو ہم دیکھیں گے،کرمنل کیسز کو سلمان صفدر دیکھ رہے ہیں،عمران خان کا وکیل شیر افضل مروت کو جواب ،عمران خان نے وکیل شیر افضل مروت سے فائل لے کے اپنے اسسٹنٹ کو دے دی















