اہم خبریں

اسپن وام ،سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،سپاہی ثاقب الرحمان شہید

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )دہشت گردوں نے پولیو ٹیم کے ارکان پر فائرنگ کر کے جاری پولیو مہم میں خلل ڈالنے کی کوشش کی، جو کہ شمالی وزیرستان کے ضلع اسپن وام کے عمومی علاقے میں تعینات تھے۔ پولیو ٹیم کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے تعینات سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے […]

9 مئی واقعات،جلائی گئی موٹر سائیکلوں کے مالکان کو نئی موٹرسائیکلز دینے کا فیصلہ

کراچی(اے بی این نیوز      ) مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے دوران جلائی گئی موٹر سائیکلوں کے مالکان کو سندھ حکومت نے نئی موٹر سائیکلیں دینے کا فیصلہ کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران 9 مئی کو کراچی میں 6 موٹرسائیکلیں جلائی گئی تھیں، سندھ حکومت نے 9 مئی کے واقعے میں […]

فواد چودھری کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات، جیل سے باہر آنے پر آمادہ کیا

راولپنڈی(  اے بی این نیوز   ) تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چودھری نے شاہ محمود قریشی سے جیل میں ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات اڈیالہ جیل میں ہوئی، اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی، فواد چودھری نے شاہ محمود قریشی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب کا عمران خان کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(  اے بی این نیوز   )نیب نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔برطانیہ سے 190 ملین پاؤنڈ واپسی سیکنڈل پر سابق وزیر اعظم عمران خان کا جواب نیب کو موصول ہوگیا، نیب نے عمران خان کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔نیب ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک […]

ملک میں غذائی قلت کا کوئی خطرہ نہیں ہے، اہم فصلوں کی بہترپیداوارحاصل ہوئی ہے، طارق بشیرچیمہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )قومی اسمبلی کو بتایاگیاہے کہ ملک میں غذائی قلت کا کوئی خطرہ نہیں ہے، اہم فصلوں کی بہترپیداوارحاصل ہوئی ہے، حکومت غذائی شعبہ میں خودکفالت کیلئے اقدامات کررہی ہے۔ بدھ کوقومی اسمبلی میں ایف اے او اورعالمی ادارہ خوراک کی جانب سے ملک میں غذائی قلت کے حوالہ رپورٹ پر وجیہہ […]

حکومت ملک کی معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے، وزیر مملکت برائے اوورسیز حیدر خان

مظفر آباد(اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر مملکت برائے اورسیز سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ9 مئی کو ہونے والے واقعات کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ،ملک میں اس وقت 13جماعتوں کا اتحاد ہے جو ملک کی معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے۔انہوں نے مرکزی ایوان صحافت میں […]

پاکستان تحریک انصاف 9 سے 10 مئی کے دوران سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ کی ذمہ دار ہے ،وزیرمملکت فیصل کریم کنڈی

پشاور(اے بی این نیوز    )وزیر مملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 9 سے 10 مئی کے دوران سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ کی ذمہ دار ہے، ریڈیو پاکستان پشاور کو شدید نقصان پہنچایا گیایہ کام صرف پاکستان کے دشمن ہی کرسکتے ہیں ۔ان […]

وزیر مملکت ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی کی قیادت میں بدھا کے ہزاروں سال قدیم غاروں کا دورہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وزیراعظم کی تشکیل کردہ ٹاسک فورس برائے گندھارا سیاحت کے چیئرمین / وزیر مملکت ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی کی قیادت میں وفاقی دارالحکومت کے قصبے شاہ اللہ دتہ میں واقع بدھا کے ہزاروں سال قدیم غاروں کا دورہ کیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر رمیش کمار کا کہنا تھا کہ […]

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کی ملاقات

لاہور(  اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے ملاقات کی۔بدھ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت سے متعلقہ اہم امور پر مشاورت کے علاوہ ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

دین، وطن اور افواج پاکستان سے محبت ہماری اساس ہے، وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے، طاہر محمود اشرفی

راولپنڈی(اے بی این نیوز   )چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ دین، وطن اور افواج پاکستان سے محبت ہماری اساس ہے، وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے، نفرتیں ختم کرنے اور محبتیں پھیلانے کیلئے جدوجہد کرنی ہو گی، 75 سال میں جو کام دشمن نہ کر سکا وہ اپنوں […]