اہم خبریں

آلو کی ٹکیہ۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) آلو بھی کسی نی کسی صورت ہر پکوان کی زینت بنتے ہیں،آلو سے طرح طرح کے کھانے تیار کئے جاتے ہیں،آج آپ کو ہم آلو کی ٹکیہ کے بارے مین بتائین گے کہ وہ کیسے تیار کی جاتی ہے، اس کے لئے آپ ،آلو، چھ عدد ،نمک، ایک چائے […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی شمالی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے کی مذمت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی پی پی چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا شمالی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے کی مذمت کی،پی پی پی چیئرمیننے حملے میں انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور اہلکار کی شہادت پر اظہارِ افسوس کیا اور انہوں نے شہید اہلکار کو خراج عقیدتپیش کرتے […]

ایکنک نے آزاد کشمیر گورنمنٹ کےلئے 48میگاواٹ شونٹر ہائیڈروپاور پراجیکٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس منعقد ہوا،ایکنک نے آزاد کشمیر گورنمنٹ کےلئے 48میگاواٹ شونٹر ہائیڈروپاور پراجیکٹ کی منظوری دے دی،شونٹر پاور پراجیکٹ وادی نیلم میں بنایا جائےگاشونٹر ہائیڈپاور پراجیکٹ پر 14ہزار 985ملین روپے لاگت آئے گیاس لاگت میں 12ہزار 736ملین ایف ای سی بھی شامل […]

پولیو کے خاتمے کے لئے ذمہ داریاں نبھانے والے ہمارے ہیرو ہیں،سابق صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سابق صدر آصف علی زرداری کی شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کی مذمت کی،آصف علی زرداری کا پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور فوج کے جوان کی شہادت پر اظہار افسوس کیا،آصف علی زرداری نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کے لئے ذمہ داریاں نبھانے والے ہمارے ہیرو […]

بالی ووڈ میں پلک تیواری نے تہلکہ مچا دیا، بڑی بڑی آفرز آگئیں

ممبئی (  اے بی این نیوز   )بالی ووڈ میں ہمیشہ سے نمبر ون کی دوڑ رہی ہے اور ہر اداکارہ ،اداکار کی کوشش ہو تی ہے کہ وہ کسی نہ کسی صورت نمبر ون رہے سی وجہ سے اس کے لئے کو ئی بھی قیمت ادا کرناپڑے وہ اس کے لئے تیار رہتے ہیں، اسی فلم انڈسٹری […]

مدینہ منورہ میں 31 مئی تک53 پروازوں کے ذریعے 31 ہزار 241 پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے

مکہ مکرمہ(اے بی این نیوز)ملک کے دس ہوائی اڈوں سے پاکستانی عازمینِ حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری ہے،مدینہ منورہ میں بدھ 31 مئی تک53 پروازوں کے ذریعے 31 ہزار 241 پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے،27 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ میں قیام پزیر ہیں،ڈی جی حج عبدالوہاب […]

کریڈٹ کارڈز سے ادائیگی: اب ہر ڈالر پر پاکستانی صارفین کے 30 روپے بچیں گے

کراچی ( اے بی این نیوز     )کریڈٹ کارڈز سے ادائیگی: اب ہر ڈالر پر پاکستانی صارفین کے 30 روپے بچیں گے،اس اقدام کے بعد پاکستانی صارفین کو کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر اوپن مارکیٹ پریمیئم ادا نہیں کرنا پڑے گاپاکستان کے مرکزی بینک نے کریڈٹ کارڈز کی ادائیگی کی ایڈجسٹمنٹ اوپن مارکیٹ کے بجائے انٹر بینک ریٹس […]

10 ماہ کے دوران مچھلی کی ملکی برآمدات میں 16 فیصد اضافہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )مچھلی اور مچھلی کے گوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 16.22 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے اس حوالے سے جاری کر دہ اعدادوشمار کےمطابق جولائی سے اپریل تک کی مدت […]

وزیراعظم سے بیلاروس کے وزیر خارجہ کی ملاقات

لاہور ( اے بی این نیوز  )وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج لاہور میں بیلاروس کے وزیر خارجہ سرگئی ایلینک سے ملاقات کی۔بیلاروس کے وزیر خارجہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے خوشگوار اور کثیر الجہتی تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ انہوں نے […]

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ

کراچی ( اے بی این نیوز   )پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اتاڑ چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1600 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 34 ہزار 400 روپے کی سطح پر آگیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قدر 1372 روپے بڑھ کر 2 لاکھ […]