اہم خبریں

میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے،بھائی اکرم اور بھتیجے حمزہ اکرم کو حراست میں لے لیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )پولیس نے سابق سینئر وزیر پنجاب میاں اسلم اقبال کا گرفتاری کےلیے خاکہ جاری کردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق 9 مئی کو جناح ہاؤس اور دیگر تنصیبات پر حملوں کے کیس میں میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔لاہور پولیس نے اقبال ٹاؤن اور داروغے والا کے علاقوں […]

آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی،یوسف رضا گیلانی

لاہور (  اے بی این نیوز  ) یوسف رضا گیلانینے کہا کہ جنہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کےخلاف زیادہ باتیں کی ہیں ان کو پارٹی میں نہیں لیں گے۔ آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی۔لاہور میں بلاؤل ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ آج کی میٹنگ میں سیاسی ماحول، […]

دل کی تکلیف کا کیسے پتہ چلتا ہے۔۔۔۔۔؟

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ ہارٹ اٹیک کی علامتوں سے ایک معدے کی تکلیف ہے جسے طبی زبان میں گیسٹرک کہا جاتا ہے۔ اس میں سینے میں جلن کے ساتھ معدے میں تکلیف محسوس ہوتی ہے۔ اس کیفیت کو نظر انداز کرنا خطرناک ہوسکتا ہے۔ جب کسی مریض […]

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سےجمہوریہ بیلاروس کے وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد(   اے بی این نیوز    ) جمہوریہ بیلاروس کے وزیر خارجہ سرگئی ایلینک نے آج وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق سے وزارت اقتصادی امور میں ملاقات کی۔ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جن میں پاکستان بیلاروس مشترکہ وزارتی کمیشن (جے ایم سی) کے جنوری 2023 میں منسک، بیلاروس میں […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی کی ملاقات

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی کی ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری پر خصوصی توجہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، سوڈان سے پاکستانی شہریوں کے محفوظ انخلاء میں سعودیہ کے کردار اور سہولت کاری پر شکریہ ادا کیا

آئین کے تحت ہر ملزم کو فیئر ٹرائل کا حق ملنا چاہیے، پاکستان بار کونسلز

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پاکستان بار کونسلنے نو مئی کے واقعات کے دوران شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہو ئے کہا کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کو قانونی طور پر نافذ کیا گیا ہے، عدالتی اصلاحات قانون کا نفاذ وکلا تنظیموں کا دو دہائیوں سے مطالبہ […]

روس یوکرین جنگ،یورپ کا سب سے بڑا نیوکلیئر پاور پلانٹ خطرے میں،بڑے حا د ثہ کا خطرہ

لندن (اے بی این نیوز)جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ نے کہا ہے کہ یوکرین میں واقع یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی صورتحال انتہائی نازک اور خطرناک ہو چکی ہے جس کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جانا چاہیے۔روسی اخبار […]

سرکاری ملازمین کیلئے بجٹ سے قبل بڑی خوشخبری

راولپنڈی(اے بی این نیوز)سرکاری ملازمین کیلئے بجٹ سے قبل بڑی خوشخبری،نو مختلف پوسٹس کے سکیل بڑھا دیے گئے،محکمہ خزانہ پنجاب نے نوٹفکیشن جاری کر دیا ،فیشریز سپروائزر اور لیب سپروائزر کا سکیل 6 سے 11 کر دیا گیافیشریز واچر کا سکیل 1 سے 9 میں تبدیل ،لیبارٹری اسسٹنٹ کی پوسٹ کو 5 سے 9 میں […]

ہم پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں، زین قریشی

ملتان (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مخدوم زین حسین قریشی نے پارٹی کے کچھ سابق رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے ملاقات پر میڈیا میں پیدا ہونے والے تاثر کی تردید کی ہے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے منحرف رہنما چوہدری فواد […]

سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا د یئے،وزیر داخلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز      )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کی شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملے کی شدید مذمت پولیو ٹیم کو بحفاظت نکال لینے پر سیکورٹی جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی بہادری قابل داد ہے ، سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے […]