اہم خبریں

سرکاری ملازمین کیلئے بجٹ سے قبل بڑی خوشخبری

راولپنڈی(اے بی این نیوز)سرکاری ملازمین کیلئے بجٹ سے قبل بڑی خوشخبری،نو مختلف پوسٹس کے سکیل بڑھا دیے گئے،محکمہ خزانہ پنجاب نے نوٹفکیشن جاری کر دیا ،فیشریز سپروائزر اور لیب سپروائزر کا سکیل 6 سے 11 کر دیا گیافیشریز واچر کا سکیل 1 سے 9 میں تبدیل ،لیبارٹری اسسٹنٹ کی پوسٹ کو 5 سے 9 میں ترقی،ٹیوب ویل مکینک، پمپ مکینک، ٹیوب ویل آپریٹر، لفٹ پمپ آپریٹر کی پوسٹیں 3 سے 7 میں تبدیللیبارٹری اٹینڈنٹ کو کو سکیل 1 سے 5 میں ترقی دے دی گئی اپگریڈیشن کا اطلاق یکم مئی 2023 سے ہوگا۔

متعلقہ خبریں