جہانگیر ترین کی اپنی لیگل ٹیم سے مشاورت،الیکشن کمیشن میں اپنی پارٹی کی رجسٹریشن کی ہدایت

لاہور (اے بی این نیوز )جہانگیر ترین کی اپنی لیگل ٹیم سے مشاورت،الیکشن کمیشن میں اپنی پارٹی کی رجسٹریشن کی ہدایت،جہانگیر ترین نے اپنی نااہلی سے متعلق ممکنہ پٹیشن پر بھی لیگل ٹیم سے مشاورت کی،پنجاب سے پی ٹی آئی چھوڑنے والی اہم ترین شخصیت کا جہانگیر ترین سے رابطہ،،، اسلام آباد میں جہانگیر ترین کی […]
حکومت کا عدالتی اصلاحات بل پر نظر ثانی کافیصلہ

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )حکومت کا عدالتی اصلاحات بل پر نظر ثانی کافیصلہ،اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا،،،حکومت کوعدلیہ کی قانون سازی سے متعلق سپریم کورٹ سے مشاورت کرنی چاہیے،چیف جسٹس کے عدالتی اصلاحات بل کیس میں ریمارکس،،سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ بل اور عدالتی اصلاحات بل میں مماثلت ہے،پارلیمنٹ کو مزید […]
ڈالر کی قیمت مزید کم ہوگی ، ملک بوستان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا کہ ڈالر کی قیمت مزید کم ہوگی ، بر وقت فیصلوں پر وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کو مبارک باد دیتا ہوں۔آج انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کمرشل بینک اوپن مارکیٹ سے ڈالر ہائی ریٹ پر خرید رہے تھے […]
تندوری ران، دسترخوان کی شان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) تندوری ران دیسی سٹائل میں بنائیں اور گھر والوں کے دلوں پر چھا جائیں۔ تندوری ران بنانے کے اجزاء بکرےکی ران۔۔۔۔ایک عدد نمک/کالی مرچ۔۔۔۔۔حسبِ ضرورت باربی کیو۔۔۔ ۔حسبِ ذائقہ ترکیب: بکرےکی ران اچھی طرح صاف کر لیں۔ پھر ایک روسٹنگ پین میں اس ران کو نمک /کالی مرچ لگا کر رکھیں اور […]
سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے نام پر کشمیریوں کو لوٹنے کی کوشش،مقبوضہ کشمیر میں احتجاج

پونچھ(نیوزڈیسک) سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے نام پر کشمیریوں کو لوٹنے کی کوشش ،مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی حکومت کے خلاف مظاہرے ۔ واضح رہے کہ سری نگر، پونچھ اور دیگر علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے ۔سری نگر کے علاقے بٹہ مالو میں بھی عوامی بی جے پی حکومت کے مذموم اقدام کے […]
سعودی عرب کی آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے متجاوز

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی محکمہ شماریات نے بتایاہے کہ سعودی عرب کی کل آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ ریاض سے سعودی عرب کے محکمہ شماریات کے مطابق محکمہ شماریات نے 2022 تک کی آبادی کے اعداد و شمار کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کل آبادی میں سعودی شہریوں کی تعداد […]
کراچی،گاڑیوں میں سی این جی سلینڈر کے استعمال پر پابندی عائد

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے گاڑیوں میں سی این جی سلینڈر کے استعمال پر پابندی عائد کردی،بدھ کو جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ انٹر سٹی پبلک ٹرانپسورٹ، اسکول، کالج، مدرسوں کی گاڑیوں میں سی این جی سلینڈر لگانے پر پر پابندی ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق موٹر وے، ٹریفک پولیس، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ افسران کو […]
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان،پٹرول 8،ڈیزل 5 روپے سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت نے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا،بدھ کو نیوز کانفرنس میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ہائی اسپیڈ اور لائٹ ڈیزل پر 5 اور پیٹرول پر 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا۔پٹرول کی فی لٹر قیمت8 روپے کمی کیساتھ 262 روپے ہوگئی جبکہ […]
نجیب ہارون کا پارٹی سے لاتعلقی کے سوال پر گول مول جواب

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے پارٹی سے لاتعلقی سے متعلق سوال کا گول مول جواب دیا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں نجیب ہارون نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کردی۔انہوں نے کہا کہ وہ پی ٹی آئی کے بانیوں میں سے ہیں […]
بلوچستان، شہریوں کے لیے بڑا ریلیف، صحت کارڈ پروگرام میں پیشرفت

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کے حوالے سے صوبائی محکمہ صحت اور اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کے مابین معاہدہ ہوگیا۔چیف ایگزیکٹو آفیسر بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام اسد اللہ کاکڑ اور ڈویژنل ہیڈ اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی محمد عشر نے ہیلتھ کارڈ ایگریمنٹ پر دستخط کیے۔تقریب میں صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ، […]