جہانگیر ترین کی اپنی لیگل ٹیم سے مشاورت،الیکشن کمیشن میں اپنی پارٹی کی رجسٹریشن کی ہدایت

لاہور (اے بی این نیوز     )جہانگیر ترین کی اپنی لیگل ٹیم سے مشاورت،الیکشن کمیشن میں اپنی پارٹی کی رجسٹریشن کی ہدایت،جہانگیر ترین نے اپنی نااہلی سے متعلق ممکنہ پٹیشن پر بھی لیگل ٹیم سے مشاورت کی،پنجاب سے پی ٹی آئی چھوڑنے والی اہم ترین شخصیت کا جہانگیر ترین سے رابطہ،،، اسلام آباد میں جہانگیر ترین کی اہم شخصیات سے آج بھی ملاقاتیں ہوں گی،ملاقاتوں کے بعد جہانگیر ترین آج واپس لاہور روانہ ہو جائیں گے۔