اہم خبریں

عمر ایوب کے گھر پولیس چھاپے کے معاملے پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )عمر ایوب کے گھر پولیس چھاپے کے معاملے پر فریقین کو نوٹس جاری،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایس ایس پی آپریشنز کو طلب کرلیا،پولیس کو ہراساں کرنے سے روکا جائے،،،وکیل کی استدعا،اب ہراساں نہیں کیا جائے گا،جسٹس طارق محمود کے ریمارکس، ،شہریار آفریدی کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد […]

ایم کیو ایم کا سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے 3ناموں پر غور

کراچی (  اے بی این نیوز  )ایم کیو ایم کا سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے 3ناموں پر غور،سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے بعد ایم کیو ایم سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی ہے،سندھ سرکار بھی اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کی خواہش مند،اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ 9 مئی کے بعد سے سندھ اسمبلی کے […]

گھروں پر چھاپے مارنے والے بہار کاانتظار کریں،شیخ رشید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )گھروں پر چھاپے مارنے والے بہار کاانتظار کریں،ایک دن قانون کے شکنجےمیں آ کر رہیں گے،شیخ رشید کاٹویٹ کہا خیبر پختونخوا میں پولیس ڈرتی ہے،پنجاب اور اسلام آباد میں خواتین کی بے حرمتی کی جاتی ہے،یہ سلسلہ آخر کب تک چلے گا،،،حکومت کھوٹہ سکہ ثابت ہوئی،آئی ایف ایم اور دوست […]

ملک میں تباہی کے ذمہ دار موجودہ اور سابق حکمران ہیں،سراج الحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملک میں تباہی کے ذمہ دار موجودہ اور سابق حکمران ہیں،،حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ہر طرف غربت ہے،،امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی میڈیا سے گفتگو کہا پی ٹی آئی کہتی تھی سابق حکومتوں کا گند صاف کرناہے،پی ڈی ایم کہتی ہے ہمیں سابق حکومت کاگند صاف کرناہے،،آخر […]

رواں مالی سال کے 11 ماہ میں ایف بی آر کو ٹیکس محصولات میں بڑے شارٹ فال کا سامنا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رواں مالی سال کے 11 ماہ میں ایف بی آر کو ٹیکس محصولات میں بڑے شارٹ فال کا سامنا ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہدف سے 433 ارب روپے کم ٹیکس اکٹھا کیا، گیارہ ماہ کے ٹیکس ہدف 6640 ارب روپے کے مقابلے میں 6200 ارب روپے ٹیکس اکٹھا […]

سیای سی محاذ پر کشیدگی کو نیا رنگ دیا جارہا ہے،قمر زمان کائرہ

لاہور(اے بی این نیوز  )حکومت کی طرف سے اچھی خبریںآرہی ہیں،سیای ممحاذ پر کشیدگی کو نیا رنگ دیا جارہا ہے، بجٹ میں حکومت کی ترجیح ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے،بغیر ثبوت الزام لگانے والوں کے خلاف کارروائی ہو نا چاہئیے،پی ٹی آئی والے تاثر دے رہے ہیں کہ ان کے خلاف […]

حکومت کا آئی ایف پروگرام میں توسیع نہ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 20فیصد سے زائد رہنے کاامکان بجٹ میں عوام کیلئے مزید سختیوں کا خدشہ بڑھ گیا،،ذرائع کے مطابق بجٹ میں بجلی اور گیس پر سبسڈی مزید کم کرنے کی تجویز،بجلی 30فیصد جبکہ گیس 22فیصد تک مہنگی ہونے کاخدشہ، نیزحکومت کا آئی ایف پروگرام میں توسیع […]

نومئی کے واقعات میں ملوث کسی شخص کو معاف نہیں کیا جائے گا، عطا تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )نومئی کے واقعات میں ملوث کسی شخص کو معاف نہیں کیا جائے گا،شرپسندی کیلئے بیرونی سازش کے ثبوت موجود ہیں،جاوید لطیف کی پریس کانفرنس کہا ریاستی اداروں کو پی ٹی آئی کی بااثرخواتین کے بیرونی رابطوں کا علم ہے،عمران خان کی گرفتاری پر شرپسندی کے واقعات کی پہلے سے منصوبہ […]

عمران خان کے انٹرویوز دوغلے اور جھوٹے کردار کی شخصیت کا آئینہ اور اصل چہرہ ہیں،مریم اورنگزیبن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عمران خان کے انٹرویوز دوغلے اور جھوٹے کردار کی شخصیت کا آئینہ اور اصل چہرہ ہیں،یہ ان سب کیلئے سبق ہے جو گمراہی اور فریب کا شکار ہوئے،وزیر اطلاعات مریم اورنگزیبنے کہا کہ امریکہ اور محسن نقوی پر الزامات کے بعد اب نو مئی کے واقعات کا ملبہ عمران خان […]

سپریم کورٹ میں نو مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ میں نو مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست دائر ،عدالت حکومت کو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے روکنے ،سیاسی ورکرزکی رہائی اور خواتین پر تشدد روکنے کا حکم دے،،درخواست میں استدعا،درخواست میں حکومت پاکستان ،وزارت قانون اور وزارت دفاع کو فریق بنایا گیا ہے۔