اہم خبریں

سپریم کورٹ میں نو مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ میں نو مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست دائر ،عدالت حکومت کو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے روکنے ،سیاسی ورکرزکی رہائی اور خواتین پر تشدد روکنے کا حکم دے،،درخواست میں استدعا،درخواست میں حکومت پاکستان ،وزارت قانون اور وزارت دفاع کو فریق بنایا گیا
ہے۔

متعلقہ خبریں