اہم خبریں

ملک میں تباہی کے ذمہ دار موجودہ اور سابق حکمران ہیں،سراج الحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملک میں تباہی کے ذمہ دار موجودہ اور سابق حکمران ہیں،،حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ہر طرف غربت ہے،،امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی میڈیا سے گفتگو کہا پی ٹی آئی کہتی تھی سابق حکومتوں کا گند صاف کرناہے،پی ڈی ایم کہتی ہے ہمیں سابق حکومت کاگند صاف کرناہے،،آخر اس تباہی اور بربادی کا ذمہ دار ہے کون؟؎

متعلقہ خبریں