اہم خبریں

تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور(  اے بی این نیوز   ) تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو گرفتار کر لیا گیا۔صدر تحریک انصاف چودھری پرویز الہی کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس نے دوبارہ چودھری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ اور قریبی سڑک کا گھیراؤ کیا۔پولیس نے چودھری پرویز الٰہی کی گاڑیوں کو ظہور الٰہی روڈ […]

حکومت اور تمام اتحادیوں کی اولین ترجیح سیاسی اور معاشی استحکام کی ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ نااہل حکومت سے آئی ایم ایف کے معاہدہ کو توڑا جس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، پی ٹی آئی کی حکومت نے ملک کے معاشی حالات کو خراب کیا، پچھلی حکومت نے پاکستان کی معیشت کو تباہ کیا،نو […]

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )مئی میں مہنگائی37.97 فیصد کی رکارڈ سطح پر پہنچ گئی ،اپریل کے مقابلے مئی میں مہنگائی میں 1.58 فیصد کا مزید اضافہ،ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی جولائی تا مئی مہنگائی کی اوسط شرح29.16 فیصد رکارڈ کی گئی،گذشتہ ماہ دیہات میں مہنگائی میں1.69فیصد کا اضافہ ہوا […]

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   ) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں امن و امان کی صورتحال پر غور ہو گا،اجلاس میں سول اور عسکری قیادت شریک ہو گی۔ قومی […]

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

لاہور (اے بی این نیوز     )سیکرٹری جنرل وسطی پنجاب پاکستان تحریک انصافحماد اظہر نے لاہور میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے معاملے میں پیش کئے جانے والے تمام تفتیشی بیانات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہو ئے کہا کہ تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، میں اس دن لاہور میں نہیں تھا […]

لاہور ، سفاک باپ نے گیارہ سالہ بیٹے کو گلہ کاٹ کر قتل کردیا

لاہور ( اے بی این نیوز  ) گوال منڈی میں سفاک باپ نے بربریت کی تاریخ رقم کردی،، گیارہ سالہ بیٹے کو گلہ کاٹ کر قتل کردیا،،، گھر سے سکول کیلئے جانےوالے گیارہ سالہ اذان کی لاش باغبان پورہ سے برآمد،، بچے کی والدی کی مدعیت میں مقدمہ درج،، سفاک قاتل گرفتار،، پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے […]

مجھے اس جہنم سے نکالو، ڈاکٹر عافیہ، رہائی کی چابی واشنگٹن نہیں اسلام آباد میں پڑی ہے،سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آف وائٹ سکارف،، خاکی ڈریس، سفید جوگرز میں ڈاکٹر عافیہ کی اپنی بہن سے دوسری ملاقات ہو ئی، عافیہ کی صحت کمزور، بار بار ان کی آنکھوں میں آنسو آرہے تھے، جیل اذیت سے دکھی اور خوفزدہ ہے ان کے سامنے کے اوپر کے چار دانت ٹوٹے ہوئے تھے، سرپر […]

چینی ایئر لائن کا 3سال بعد لاہور کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کااعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )چینی ایئر لائن کا 3سال بعد لاہور کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کااعلان،چا ئنہ سدرن 13جون سے لاہور سے ارمچی فلائیٹ آپریشن شروع کرے گی،،منگل، جمعرات اور اتوار کو دوطرفہ پروازیں آپریٹ کی جائیں گی،،ارمچی سے لاہور اکانومی کلاس کا کرایہ 4978 چینی یوآن مقرر کیا گیا ہے۔

کرک سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک اورصدر یوتھ ونگ مینہ خان بونیر سے گرفتار

کرک (  اے بی این نیوز  )کرک سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک اورصدر یوتھ ونگ مینہ خان بونیر سے گرفتار ،،،شاہد خٹک کیخلاف دہشت گردی ،سڑکوں کی بندش اور تھوڑ پھوڑ کے مقدمات درج ہیں،،،،ایم این اے شاہد خٹک 9 مئی کے واقعات کے بعد سے روپوش تھے

وزیراعظم شہبازشریف صدراردوان کی دعوت پر3جون سے ترکیہ کادورہ کرینگے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہبازشریف صدراردوان کی دعوت پر3جون سے ترکیے کادورہ کرینگے،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم ترکیے کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دینگے،وزیراعظم کادورہ دونوں ممالک کے دیرینہ اور دوستانہ تعلقات کاعکاس ہے،ترجمان دفتر خارجہ کا یاسین ملک کو سزائے موت کے فیصلے پر اظہار تشویش،،حریت رہنما کو صحت […]