اہم خبریں

آئی ایم ایف کے ساتھ نواں اور دسواں جائزہ مکمل کرنا چاہتے ہیں،ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پاکستان آئی ایم ایف کے پروگرام میں ہے،بحیثیت قوم اب اسی راستے پر چلنا ہے،آئی ایم ایف کے ساتھ نواں اور دسواں جائزہ مکمل کرنا چاہتے ہیں،آئی ایم ایف کے ساتھ معلومات کا تبادلہ کیا جا رہا ہے،ہمیں اب اُنکے جواب کا انتظار ہے،وزیر مملکت ڈاکٹر عائشہ غوث پاشانے میڈیا […]

خواجہ سعد رفیق سے ملائیشیا کے ہائی کمشنر محمد اظہر مذلان کی ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق سے ملائیشیا کے ہائی کمشنر محمد اظہر مذلان نے ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،دونوں ممالک کے درمیان ایوی ایشن کے شعبہ میں تعاون بڑھانےپر غور کیا گیا، وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان ملائشیا کے ساتھ […]

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز   )لیڈرز ان اسلام آباد بزنس سمٹ کے دوسرے دن کا آخری سیشن سے وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیریں رحمان نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ترقی یافتہ ملک کیا کلائمٹ فنانسنگ کے لئے کچھ کررہا ہے۔ فرانس میں کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے کانفرنس جون میں ہو گی، عالمی مالیاتی […]

پمز کے 40 ڈاکٹروں سمیت 400 ملازمین کی ریگولرائزیشن تاحال نہ ہونے کاانکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پمز کے 40 ڈاکٹروں سمیت 400 ملازمین کی ریگولرائزیشن تاحال نہ ہونے کاانکشاف، قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین اپنے احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے پر برہم،کمیٹی نے ایف ایم ٹی آئی کے ملازمین کو ایک ہفتے میں ریگولرائز کرنے کا حکم دے دیا جبکہ ای پی اے […]

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن ناسا کے ماڈلز کی نمائش

ریا ض (  اے بی این نیوز  )سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن ناسا کے ماڈلز کی نمائش ، میزائل اور خلائی شٹل سمیت،، زمین سے خلا میں پہنچنے کے تمام مراحل کو پیش کیاگیا، خلائی سٹیشن ناسا کی اہمیت اور افادیت کے بارے میں بھی معلومات فراہم کی جارہی ہے، سعودی اور پاکستانی شہریوں سمیت غیرملکیوں […]

قطری وزیراعظم کی ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ سے خفیہ ملاقات

دوہا( اے بی این نیوز   )قطری وزیراعظم کی ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ سے خفیہ ملاقات،شیخ محمد بن عبدالرحمان کا ہیبت اللہ پر بیرونی دنیا کےساتھ تناؤکم کرنے پرزور،قطر کے وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی تنظیموں کے افغانستان میں کام کرنے پر پابندی ختم کرنے اورخواتین کی ملازمت اور تعلیم پر پابندیاں بھی ہٹانے کامطالبہ کیا گیا۔

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

لاہور ( اے بی این نیوز   )پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ،تاریخی عمارت میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت،،،بابائے قوم کے گھر کو جلانے والے شرپسندوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ،،،دوسری طرف پشاور کی مسیحی کمیونٹی کے سکولوں کے بچوں نے بھی ریڈیو پاکستان کی عمارت کادورہ کیا ،،بچوں کو […]

اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشیں،نالہ لئی کی سطح بلند،نشیبی علاقے زیر آ ب آگئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش، پہاڑوں پر برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش سے جاتی سردی دوبارہ لوٹ آئی ،، کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود، کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان،دیامر بابوسرٹاپ نانگا پربت بھٹو گاہ ٹاپ سمیت پہاڑوں پر وقفے وقفے […]

بڑے ے سرکاری ہسپتال میں زائدالمعیاد ادویات خریدنے کا انکشاف

کراچی ( اے بی این نیوز   )بڑے سرکاری ہسپتال میں زائدالمعیاد ادویات خریدنے کا انکشاف، انتظامیہ نے 97 ہزار 909 انجکشن خریدے،، غیرضروری انجکشن خرید کر 35 اعشاریہ دو دو ملین روپے غلط استعمال کیے گئے، رپورٹ میں انکشاف،،ذرائع کے مطابق،، کروڑوں روپے کی مالیت کی ادویات اور انجکشنز خریدنے کا ریکارڈ موجود نہیں، ٹرانسپورٹیشن کی مد […]