اہم خبریں

بڑے ے سرکاری ہسپتال میں زائدالمعیاد ادویات خریدنے کا انکشاف

کراچی ( اے بی این نیوز   )بڑے سرکاری ہسپتال میں زائدالمعیاد ادویات خریدنے کا انکشاف، انتظامیہ نے 97 ہزار 909 انجکشن خریدے،، غیرضروری انجکشن خرید کر 35 اعشاریہ دو دو ملین روپے غلط استعمال کیے گئے، رپورٹ میں انکشاف،،ذرائع کے مطابق،، کروڑوں روپے کی مالیت کی ادویات اور انجکشنز خریدنے کا ریکارڈ موجود نہیں، ٹرانسپورٹیشن کی مد میں لاکھوں روپے وصول کیے گئے،، انتظامیہ نےکروڑوں روپے ہڑپ کرلیے۔

متعلقہ خبریں