اہم خبریں

اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشیں،نالہ لئی کی سطح بلند،نشیبی علاقے زیر آ ب آگئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش، پہاڑوں پر برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش سے جاتی سردی دوبارہ لوٹ آئی ،، کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود، کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان،دیامر بابوسرٹاپ نانگا پربت بھٹو گاہ ٹاپ سمیت پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برف باری جاری،،مری میں گرم ملبوسات ،گرم مشروبات اور ہیٹر کا استعمال دوبارہ شروع،نالہ لئی کی سطح بلند،نشیبی علاقے زیر آ ب آگئے،این ڈی ایم اے کی پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے وارننگ جاری کر دی۔

متعلقہ خبریں