اہم خبریں

شہر سے انکروچمنٹ کا خاتمہ کیا جاے،صوباٸی وزیر اظفر علی ناصر

راولپنڈی ( اے بی این نیوز  )صوباٸی وزیر اظفر علی ناصر نے  راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر سے انکروچمنٹ کا خاتمہ کیا جاےاور غیر قانونی سوساٸٹیوں کے خلاف بھی کارواٸی کی جائے ۔صوباٸی وزیر کا کہنا تھا کہ 10 دنوں میں تمام ڈویزن کے دوروں کو مکمل کر کے وزیر اعلی کو […]

مرکزی نائب صدر تحریک انصاف امیر بخش بھٹو بھی پارٹی عہدوں سے مستعفی

لاڑکانہ(اے بی این نیوز    ) تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر امیر بخش بھٹو اور صوبائی نائب صدر سندھ اللہ بخش انڑ نے پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔لاڑکانہ میں امیر بخش بھٹو نے اللہ بخش انڑ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ ایکشن کمیٹی اور سی ای سی […]

تھانہ رمنا کے علاقے میں پراپرٹی ڈیلر کو قتل کر دیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )تھانہ رمنا کے علاقے میں پراپرٹی ڈیلر کو قتل کر دیا گیا،30 مئی کو گھر سے لاپتہ ہونے والے قمر ریاض کی لاش مل گئی،تیز دھار آلے سے قتل کرکے لاش کو ٹھکانے لگایا گیا، لاش ڈی سی آفس سے چند قدم کے فاصلے سے ملی ہے،مقتول تین دوستوں کے ساتھ […]

والد نے کہا تھا چاہے مجھےگرفتار لیں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑنا، مونس الہی

لاہور ( اے بی این نیوز   )والد نے کہا تھا چاہے مجھےگرفتار لیں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑنا مونس الہیٰ نے اپنے والد اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الہیٰ کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ جنوری سے گرفتاریا جاری ہیں، ہم پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ تھے اور ساتھ رہپیں گے۔

ضلع مردان کے رہائشی سپاہی ثاقب الرحمان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

مردان ( اے بی این نیوز   )ضلع مردان کے رہائشی سپاہی ثاقب الرحمان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،سپاہی ثاقب الرحمان نے 31 مئی 2023 کو پر حملے کے دوران دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت کو قبول کیا۔ شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم کو اس سے قبل بنوں اور مردان میں […]

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ٹویوٹا ایشیاء کے پریزیڈنٹ کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ٹویوٹا ایشیاء کے پریزیڈنٹ، یوشیکی کونیشی اور انڈس موٹرز کے سی ای او علی اصغر جمالی کی ملاقات، وزیرِ اعظم نے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان جاپان کو اپنی ترقی اور خوشحالی کے ایک اہم شرکت دار کی نگاہ سے دیکھتا ہےپاکستان میں جاپانی […]

سربراہ پاک فضائیہ سے جمہوریہ ازبکستان کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (  اے بیئ این نیوز )جمہوریہ ازبکستان کے سفیر ایبک عارف عثمانوف نے سربراہ پاک فضائیہ سے انکے دفتر میں ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال،ملاقات کے دوران سربراہ پاک فضائیہ کا معزز مہمان سے اپنے عملی پالیسی فیصلوں کا تزکرہ، کیا گیا، پاک فضائیہ کو جدید ترین […]

شاہ محمود قریشی کا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور پارٹی کارکنان کے نام پیغام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وائس چیئرمین تحریک انصاف مخدوم شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں انکی صاحبزادی گوہر بانو قریشی اور وکیل بیرسٹر تیمور ملک کی ملاقات ،اس موقع پر مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا،وکیل بیرسٹرتیمور ملک کی مخدوم […]

قومی اسمبلی میں رؤیت ہلال بل 2022کا منظور ہونا خوش آئند اقدام ہے ،سید محمد عبدالخبیر آزاد

لاہور(اے بی این نیوز)چیئرمین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان /خطیب وامام بادشاہی مسجد لاہور مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قومی اسمبلی میں رؤیت ہلال بل 2022کا منظور ہونا خوش آئند اقدام ہے،ہم حکومت پاکستان اور وزارت مذہبی امور پاکستان کو قومی اسمبلی میں رویت ہلال بل پاس کرانے […]

جڑواں شہروں میں منشیات سپلائی کرنے والا ایک اور منشیات ڈیلر گرفتار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) تھانہ ترنول پولیس کی بڑی کارروائی،جڑواں شہروں میں منشیات سپلائی کرنے والا ایک اور منشیات ڈیلر عمران کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم سےسوا کروڑ سے زائد مالیت کی 10 کلو گرام ہیروئن, 125 گرام آئس برآمد،ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ 17 سے مقدمات میں ملوث نکلا،تھانہ ترنول پولیس نے چند […]