اہم خبریں

شاہ محمود قریشی عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے، وکیل شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ وہ پارٹی کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے. پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی بیٹی گوہر بانو قریشی اور ان کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک نے […]

9 مئی کو بغاوت کی گئی جو ناکام ہوگئی، خواجہ آصف کا انکشاف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر بغاوت کرنے کا الزام عائد کردیا۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 9 مئی واقعہ ایک بغاوت تھی جو ناکام ہوگئی، پاکستان کی افواج اور ریاست کو الگ الگ نہیں سمجھتا، گزشتہ کئی سال سے ہم حالت جنگ میں […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے قائم مقام چینی ناظم الامور باؤ ژونگ کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے قائم مقام چینی ناظم الامور باؤ ژونگ کی ملاقات، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور چین کے درمیان گہرے، دیرینہ دوطرفہ تعلقات پر روشنی ڈالی وزیر خزانہ نے پاکستان کے لیے چین کی حمایت کو سراہا اسحاق ڈار نے چینی ناظم الامور کو ملک […]

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ارکانِ قومی اسمبلی کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ارکانِ قومی اسمبلی کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں،وزیرِ اعظم سے ارکانِ قومی اسمبلی علی موسی گیلانی، ریاض الحق اور خالد جاوید وڑائچ نے ملاقات کی، ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے مسائل، جاری ترقیاتی منصوبوں اور موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

دیپیکا پڈوکون نے دس سال کے بعد ایسا انوکھا قدم کیوں اٹھایا۔۔۔؟

ممبئی(  اے بی این نیوز  )بھارتی فلمی د نیا کی ٹاپ ون اداکارہ نے دس سال بعد ایسا کیا کام کہ سب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں، آخر ایسی کیا وجہ تھی جس نے دپیکا پڈوکون کو ایسا کرنے پر مجبور کیا، انہوںنے ایسا کیوں کیا، کیا ایسا کر نا بہت ضروری تھا یا پھر […]

پرویز الہٰی گلگت بلتستان فرار ہورہے تھے، ڈرائیور کا پولیس کو بیان

لاہور ( اے بی این نیوز   )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی گرفتاری کے وقت کہاں جارہے تھے ان کے ڈرائیور نے پولیس کو بتا دیا۔ ڈرائیور نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ پرویز الہٰی گلگت بلتستان فرار ہورہے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پرویز […]

اسد قیصر اور پرویز خٹک کو بھی حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد (اےبی این نیوز ) اسد قیصر اور پرویز خٹک کو بھی گرفتار کر لیا گیا،پی ٹی آئی کے ان دونوں راہنماوں کو اسلام آباد سےحراست میں لے لیا گیا، حراست میں لینے کے بعد ان کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا

وزیرِ اعظم کی چیئرمین ایف بی آر کو تمباکو کی غیر قانونی فروخت کی مکمل روک تھام کی ہدایت

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے وفد کی ملاقات،اس ملاقات میں وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار، مشیر وزیرِ اعظم احد خان چیمہ، چیئر مین ایف بی آر اور متعلقہ اعلی حکام نے بھی شرکت کی ،وزیرِ اعظم نے پاکستان میں سگریٹ اور تمباکو مصنوعات کی غیر قانونی […]

ڈی جی حج عبدالوہاب سومرو کی مدینہ منورہ آمد، عازمین حج سے ملاقاتیں

مدینہ منورہ ( اے بی این نیوز   )ڈی جی حج عبدالوہاب سومرونے بتا یا کہ سعودی حکام کے تعاون سے مزید رہائشوں اور سہولیات کا حصول کامیابی سے جاری ہے،مدینہ منورہ میں تمام پاکستانی عازمین حج کو رہائش گاہیں فراہم کی گئیں ہیں،عازمین کو مسجد نبوی ﷺکے قریبی علاقوں میں رہائش ، خوراک ، ٹرانسپورٹ فراہم جارہی […]

چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ قانونی فریم ورک میں موجود خامیوں کا ادراک کرتے ہوئے ثالثی کمیٹی تشکیل دے دی،اعلامیہ لاء اینڈ جسٹس کمیشن

اسلام آباد (   اے بی این نیوز  )چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ قانونی فریم ورک میں موجود خامیوں کا ادراک کرتے ہوئے ثالثی کمیٹی تشکیل دے دی،ثالثی کمیٹی ثالثی سے متعلق رولز اور وقت طلب طریقہ کار کی عدم موجودگی کے باعث تشکیل دی گئی ہے،کمیٹی پاکستان میں ثالثی سے متعلق موجودہ قانون سازی اور مناسب اقدامات […]