حکومت عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کی خاطر تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے، وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین

شیخوپورہ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت اگست کے وسط میں پوری کررہی ہے جس کے بعد ہی الیکشن کمیشن کے ذریعے انتخابات کے اعلان کیا جائے گا ،جس کا انحصار ملکی حالات پر ہے ،عمران خان کی فتنہ فسادکی سیاست اب اپنے منطقی انجام […]
سعودی ریلوے نے حجاج کرام کے لیے سفری انتظامات مکمل کر لیے

ریاض (اے بی این نیوز )سعودی عرب حکومت نے حجاج کرام کے لیے سفری انتظامات مکمل کر لیے ہیں، اس کے لیے ٹرین سروس شروع کی جا رہی ہے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی ریلوے کمپنی ’سار‘ نے تفصیلات بتائی ہیں کہ حج 2023 کے دوران عازمین حج کو سفری سہولتوں کی بہتر فراہمی […]
پرویز خٹک کے ہمراہ اسد قیصرتھے لیکن وہ خاموش رہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا تو ان کے ساتھ ایک سائیڈ پر کرسی پر اسد قیصر بھی براجماں تھے لیکن اہم بات یہ ہے کہ انہوں نے کو ئے بات نہیں کی اور خاموشی اختیار کئے بیٹھے رہے، ھتیٰ کہ پرویز خٹک گفتگو […]
پی ٹی آئی کے منحرف رکن محمود مولوی نے شاہ محمود سے متعلق فواد چوہدری کے دعوے کی نفی کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) محمود مولوی نےایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ شاہ محمود سے جیل میں میٹنگ کی جو کہ 45 منٹ تک جاری رہی، ملاقات میں میرے علاوہ عامرکیانی،عمران اسماعیل اور فوادچوہدری بھی شامل تھے۔محمودمولوی نے کہا کہ اندرکوئی ایسی بات نہیں ہوئی تھی […]
پی ٹی آئی کے رہنما پرویز خٹک نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے رہنما پرویز خٹک نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا،انہون نے کہا کہ پی ٹی آئی خیبر پختون خواہ کی صدارت چھوڑتاہوں،9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتاہوں،کئی دنوں سے سیاسی حالات پرنظر تھی،جوپروپیگنڈاہورہاہے وہ درست نہیں ہے، پارٹی عہدے چھوڑنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کرکیاہے،سیاسی […]
پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 200 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کا سلسلہ جاری ہے، حکومت نے دوسرے مرحلے میں 200 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا جو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت جائیں گے۔ مودی سرکاری کی ہٹ دھرمی کے باوجود پاکستان کی جانب سے جذبہ خیرسگالی کا سلسلہ برقرار ہے۔حکومت نے مزید […]
مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا،مولانا فضل الرحمان جمعہ کو پشاور پہنچیں گے، امیر جے یو آئی اتوار تک پشاور میں تین دن قیام کریں گے مولانا فضل الرحمن مرکزی مجلس شوری کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ جے […]
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مرتضیٰ محمود نے ایس ایم ایز کے لیے موجودہ انکم ٹیکس نظام پر مطالعہ کا آغاز کر دیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار، سید مرتضی محمود نے جمعرات کو یہاں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز )کے لیے موجودہ انکم ٹیکس نظام کے بارے میں مطالعہ کا آغاز کیا۔یہ مطالعہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے انٹرپرائز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا نے کیا، جو وزارت […]
یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف اشیا مہنگی کر دی گئیں ، نئے نرخ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف اشیا مہنگی کر دی گئیں اور نئے نرخ جاری کر دیئے گئے،جام کی 450 گرام والی بوتل کی قیمت میں 74روپے اضافہ ،شہد کی 500 گرام قیمت میں 101 روپے تک اضافہ کردیا گیا ،ایک کلو چکن اسپریڈ کی قیمت 190 روپے تک بڑھادی گئی ،ایک […]
وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے متحدہ عرب امارات کے سفیرحماد عبید ابراہیم سالم الزابی کی ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز)دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ اقتصادی اور مالیاتی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات کے بارے میں بات چیت کی گئی،دونوں ممالک کے درمیان تجارتی ، اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ دلچسپی کے […]