مہوش حیات کا حسن رضوی کے ساتھ ڈانس ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کا حسن رضوی کے ساتھ ڈانس ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق مہوش حیات نے انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کرد ی جس وہ اپنے دوست حسن رضوی کے ساتھ امریکی ریپر ڈریک ون کے گانے پر ڈانس کر رہی ہیں،انہوں […]
پیرسید سعید الحسن بھی پی ٹی آئی چھوڑ کر جہانگیرترین گروپ میں شامل ہوگئے

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور پیرسید سعید الحسن بھی جہانگیرترین گروپ میں شامل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور پرسید سعید الحسن نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی جس میں عون چودھری بھی موجود تھے ۔ ملاقات کے بعد پیرسید سعید الحسن نے جہانگیرترین […]
نجم ثاقب آج بھی پیش نہ ہوئے ،آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کے ارکان برہم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نجم ثاقب آج بھی پیش نہ ہوئے ،آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کے ارکان برہم تفصیلات کے مطابق سابق آڈیولیکس تحقیقاتی کمیٹی نے چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور ان کے دو ساتھیوں کو طلب کرلیا۔ اس حوالے سے قومی اسمبلی کی آڈیو لیکس کمیٹی کے سربراہ اسلم بھوتانی نے […]
روس میں ممنوعہ مواد نہ ہٹانے پر واٹس ایپ کو 30 لاکھ روبل جرمانہ

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کی عدالت نے ممنوعہ مواد نہ ہٹانے پر واٹس ایپ کو 30 لاکھ روبل کا جرمانہ عائد کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پچھلے برس ماسکو نے واٹس ایپ کی ماخذ کمپنی میٹا پلیٹ فارمز کو انتہاپسندتنظیم قرار دیا تھا۔میٹا کی دیگر سروسز فیس بک اور انسٹاگرام پر روس میں پابندی ہے، ان پر […]
پرویز الہٰی نے بطور وزیر اعلیٰ بہت کرپشن کی، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی نے بطور وزیر اعلیٰ اپنے حالیہ دور میں بہت کرپشن کی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیررانا ثناء نے کہا کہ فرح گوگی والا کام بڑے دھڑلے سے کیا گیا، ٹھیکوں میں 10 فیصد کا کمیشن اور گرین لینڈ کو براؤن […]
مئی میں سیمنٹ کی کھپت میں اضافہ ہوگیا، سیمنٹ مینوفیکچررز

کراچی(نیوزڈیسک)آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) نے بتایا ہے کہ مئی کے دوران سیمنٹ کی کھپت میں اضافہ ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ مئی میں سیمنٹ کی کھپت 19.4 فیصد بڑھی ہے۔مئی میں سیمنٹ کی فروخت 39 لاکھ 66 ہزار میٹرک ٹن رہی۔ […]
ماہرین نے گوادر میں مردہ بلیو وہیل کا جائزہ لیا

گوادر(نیوزڈیسک)پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری کے ماہرین پر مشتمل ٹیکنیکل ٹیم گوادر پہنچی، جہاں اس نے جیوانی کے ساحل پر موجود مردہ بلیو وہیل کا جائزہ لیا۔ٹیم نے بلیو وہیل کے ڈھانچے کو محفوظ بنانے کیلئے ممکنہ اقدامات کا بھی جائزہ لیا، یہ ٹیم بلیو وہیل کی باقیات اور ڈھانچے کو محفوظ بنائے گی۔جیوانی کے […]
کیچ،ڈینگی بے قابو، 2 ماہ میں 21سو سے زائد کیسز رپورٹ، 2 اموات

کو ئٹہ (اے بی این نیوز )بلوچستان کے مکران ڈویژن کے ضلع کیچ میں موسم گرما کی بڑھتی شدت کے ساتھ ڈینگی کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے۔محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق ضلع کیچ میں 2 ماہ کے دوران ڈینگی کے 21 سو سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ اب تک اس سے 2 افراد […]
میئربننے کی لکیر حافظ نعیم کے ہاتھ میں نہیں ، سعید غنی

کراچی (نیوزڈیسک)صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان شاید جماعت اسلامی کے امیر بن جائیں لیکن کراچی کا میئر بننے کی لکیر ان کے ہاتھ میں نہیں ۔اپنے بیان میں سعید غنی نے کہا کہ پی ٹی آئی ارکان نے 9 مئی سے پہلے قیادت کو بتا دیا تھا کہ وہ […]
عمران نیازی اپنے مجرمانہ کردار سے توجہ ہٹانے کے لئے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف ٹویٹ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی انسانی حقوق کی پامالی کا جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلا کر 9 مئی کے المناک واقعات میں اپنے مجرمانہ کردار سے توجہ ہٹانے کے لئے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ عمران نیازی […]