اہم خبریں

آئندہ مالی سال کیلئے ترقیاتی بجٹ سات سو ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آئندہ مالی سال کیلئے ترقیاتی بجٹ سات سو ارب روپے مختص کرنے کی تجویز،وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب تک کیا جا سکتا ہے،اراکین پارلیمنٹ کی سکیموں کیلئے 89 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز،،،فنڈز مختص کرنے کا ابتدائی فیصلہ آج وزیر منصوبہ بندی کی […]

اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے کیلئے بہتر کرے،چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )چیف جسٹس اور جسٹس فائز نے ملکر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا،دونوں نے سپریم کورٹ کے باغ میں پھولوں کے پودے لگائے ،خوشگوار موڈ میں گفتگو بھی کی،اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے کیلئے بہتر کرے،چیف جسٹس کی دعا۔

یہ ہماری نہیں پی ڈی ایم کی حکومت ہے،کیپٹن (ر) صفدر نے سچ بول دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )یہ ہماری نہیں پی ڈی ایم کی حکومت ہے،نوازشر یف انصاف پر یقین رکھتے ہیں،کیپٹن (ر) صفدر کی میڈیا سے گفتگو کہا چھ سال سے کیس بھگت رہا ہوں،غلط کیس بنانے والوں کیخلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے،نو مئی کو جو کام بھارت نہیں کرسکا وہ عمران خان نے اپنے ایجنٹوں […]

حلیم عادل شیخ تحریک انصاف سندھ کے صدر مقرر

کراچی (  اے بی این نیوز   )حلیم عادل شیخ تحریک انصاف سندھ کے صدر مقرر،سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،عمر ایوب کہتے ہیں مشتاق غنی کی ایبٹ آباد میں رہائشگاہ پر پولیس نے تیسری بار چھاپہ مارا،پی ٹی آئی رہنماؤں کو بیگناہ ٹارگٹ کیا جارہاہے ہے،حکومت انتقامی کارروائیوں کی آخری حد پر ہے،،سپیکر […]

سابق ایم این اے جواد حسین ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )سابق ایم این اے جواد حسین ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل،عزت کی سیاست کرنے والوں کوپیپلزپارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں،فیصل کریم کنڈی کی پریس کانفرنس کہا پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں،کچھ لوگوں کیلئے پارٹی میں شمولیت کاانٹری گیٹ بند ہے،ہم انسانوں کو […]

جہانگیر ترین کا آئندہ ہفتے نئی پارٹی کے قیام کااعلان متوقع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )جہانگیر ترین اپنے سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل کرنے کے قریب،70 سے زائد شخصیات نے نئی جماعت میں شامل ہونے کی حامی بھرلی ،آئندہ ہفتے نئی پارٹی کے قیام کااعلان متوقع،سابق صوبائی وزیرسعید الحسن کا جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کااعلان،سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی بھی آج جہانگیر […]

مراد سعید کی ممکنہ گلگت بلتستان آمد، جگہ جگہ ناکے لگا دیئے گئے

پشاور (اے بی این نیوز      )خیبر پختونخوا کے 4 سابق پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی گلگت میں ضمانت کی کوشش،سکیورٹی ادارے الرٹ ،پولیس نے جگہ جگہ ناکے لگا دیئے،پولیس ذرائع کے مطابق مراد سعید ،عاطف اور دیگر ضمانت کیلئے گلگت بلتستان آسکتے ہیں

جناح ہاؤس پر حملے کے الزام میں گرفتار خدیجہ شاہ سمیت 7خواتین کو عدالت میں پیش کردیاگیا

لاہور ( اے بی این نیوز    )جناح ہاؤس پر حملے کے الزام میں گرفتار خدیجہ شاہ سمیت 7خواتین کو عدالت میں پیش کردیاگیا،13خواتین کی شناخت ہوگئی، تفتیشی افسر کاعدالت میں بیان،میڈیا سے گفتگو میں صنم جاوید نے کہا جیل میں کوئی زیادتی نہیں ہوئی،اس سے زیادہ کیا زیادتی ہوگی کہ ہمیں بیگناہ جیل میں رکھا گیا،،جس طرح […]

چودھری پرویز الٰہی رہائی کے بعد دوسرے کیس میں گرفتار

لاہور( اے بی این نیوز    ) پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد دوسرے کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو مقدمہ سے بری الذمہ قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا، عدالت نے کہا کہ […]

پی ٹی آئی کارکنوں کیلئے پیغام ہے وہ تگڑے رہیں گھبرانا نہیں،پرویز الہٰی

لاہور ( اے بی این نیوز      )میں بیگناہ اور پاک فوج کا حامی ہوں،پرویز الہٰی کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کہا پی ٹی آئی کارکنوں کیلئے پیغام ہے وہ تگڑے رہیں گھبرانا نہیں،حکومت نے ظلم اور فسطائیت کی انتہا کی ہوئی ہے،طاقتور لوگوں کو سوچنا چاہیے ملک کس طرف جا رہاہے، کل بھی پی ٹی آئی […]