اہم خبریں

تمباکومصنوعات کی غیرقانونی تجارت روکنے کا حکومتی اقدام لائق تحسین ہے،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ماہرین صحت نے پاکستان میں تمباکو مصنوعات کی غیر قانونی تجارت کو روکنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات کو سراہتے ہوئے کہا ہےکہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نےغیر قانونی تجارت کو 15 فیصد سے اوپرجانے سے روک رکھا ہے،مزید فوائد حاصل کرنےکیلئے اس نظام کو […]

وزیرِ اعظم شہبا ز شریف کی نوجوانوں کی اعلی تعلیم کیلئے فنڈ قائم کر نے کی ہدایت

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیرِ اعظم شہبا ز شریف کی نوجوانوں کی اعلی تعلیم کیلئے فنڈ قائم کر نے کی ہدایت ، وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے حوالے سے بجٹ تجاویز پر اعلی سطحی اجلاس، وزیرِ اعظم کو مختلف منصوبو ں پر بر یفنگ، وزیرِ اعظم نے کہا آئندہ […]

پا کستان بیت المال کے تحت خیبرپختونخوا میں قائم پناہ گاہیں بند

پشاور ( اے بی این نیوز   )فنڈزکی عدم دستیابی،پا کستان بیت المال کے تحت خیبرپختونخوا میں قائم پناہ گاہیں بند، پناہ گاہوں کا سامان سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے حوالے کردیاگیا،بندش کی وجہ پورے خیبرپختونخوا میں 120 ملازمین کا نوکریوں سے بھی فارغ ہونے کا خدشہ ہے۔

بھارتی ریاست منی پور میں نسل کشی کا بازار گرم

اسلام آباد(اے بی این نیوز)بھارتی ریاست منی پور میں نسل کشی کا بازار گرم،الگ ریاست کے مطالبات زور پکڑنے لگے،کشیدہ صورتحال کے باعث 70سے زائد افرادہلاک،سینکڑوں زخمی،30ہزار سے زائد بے گھر ،منی پور میں دفعہ 144نافذ،5دن سے انٹرنیٹ بند،کانگریس کا بی جے پی پر خطے میں جنگ کے خطرات بڑھانے کی سازش کاالزام ہے۔

سیاحت کے دلدادہ کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر

کراچی (اے بی این نیوز)سیاحت کے دلدادہ کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر ،پی آئی اے 4 جون سے کراچی تا اسکردو براہ راست پروازوں کا آغاز کرے گی،ہفتہ وار دو پروازیں بدھ اور اتوار کو آپریٹ کی جائیں گی،پروزاوں کیلئے ائربس 320 طیارے استعمال کئے جائیں گے۔

ایشیا میں سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان میں ہے،اسد عمر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ایشیا میں سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان میں ہے،مہنگائی میں ہم نے سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،اسد عمر کاٹویٹ کہا وہ صاحب جو کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے نکلے تھے وہ کہاں ہیں؟وکلا ٹیم کی محنت سے ہزاروں ورکرز کورہائی ملی،حکومت بیگناہوں کی گرفتاری کیلئے محنت کے […]

سیاسی انتشار ختم ہونے کے بعد اب معاشی انتشار ختم ہو رہا ہے،مریم اورنگ زیب

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سیاسی انتشار ختم ہونے کے بعد اب معاشی انتشار ختم ہو رہا ہے،معیشت کوئی آن آف بٹن نہیں بلکہ سیاسی استحکام سے جڑی ہے، مریم اورنگ زیب کی پریس کانفرنس ،انہوں نے کہا کہ معاشی اشاریئے بہتر ہونا شروع ہوگئے،آٹے کی قیمت 35روپے کم ہوئی،گھریلو سلنڈر بھی سستا ہوگیا،ڈالر کی […]

شیخ رشید کی رہائشگا ہ پر چھاپے کے کیس میں آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری

دنیاآئندہ الیکشن کی سلیکشن کسی صورت تسلیم کرے گی نہ کوئی مالیاتی ادارہ مدد کرےگا، شیخ رشید

اسلام آباد (اے بی این نیوز)شیخ رشید کی رہائشگا ہ پر چھاپے کے کیس میں آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری،ایک ہفتے میں جواب طلب،اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید نے کہابازو مروڑ کر پریس کانفرنس کرانے والے الیکشن کو سلیکشن میں بدل دینگے،بہتر ہے آئین اور قانون کو فریز کردیاجائے، پی ڈی ایم کو […]

روس ،ایران اور افغانستان کے ساتھ مال کے بدلے مال کی تجارت کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)روس ،ایران اور افغانستان کے ساتھ مال کے بدلے مال کی تجارت کا نوٹیفکیشن جاری ،ایس آر او کا اطلاق یکم جون سے ہوگیا،پاکستانی تاجر پڑوسی ممالک سے 57 اشیاء کی تجارت کر سکیں گے،غذائی اشیاء، صنعتی خام مال ، کیمیکلز ، ایل پی جی ، اور مشینری کی تجارت […]

حکومت کا 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت کا 290 روپے ڈالر ریٹ پر بجٹ تیار کرنے کا فیصلہ،محکموں کو ہدایات جاری ،ڈالر ریٹ بڑھنے سے حکومت کو منی بجٹ لانا ہوگا،،،وزارت خزانہ نے پہلے ڈالر ریٹ 300 رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔