اہم خبریں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی گوانتانامو بے جیل میں نہیں ہیں ، سینیٹر ولید اقبال

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )ڈاکٹر عافیہ صدیقی گوانتانامو بے جیل میں نہیں ہیں ،ان پر باقاعدہ مقدمہ چلا ہے، اور انہیں جرم کی سزا دی جا رہی ہے ،اس کیس کا طریقہ کار بالکل مختلف ہے، پاکستانی اور امریکی حکومت میں اگر کوئی معاہدہ ہو جائے اس پر غور کیا جا سکتا ہے ،سینیٹ […]

ترقیاتی منصوبوں کو این ای سی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا ،احسن اقبال

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )آج سالانہ منصوبہ بندی کمیٹی کا اجلاس ہو رہا ہے،ترقیاتی منصوبوں کو این ای سی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا ،چار سال قبل ترقیاتی بجٹ 1000 ارب روپے تھا ،چار سال بعد ترقیاتی بجٹ 550 ارب روپے رہ گیا،اس سے ملکی ترقیاتی منصوبے متاثر ہوئے،وژن 2025 کے […]

پرویز الٰہی کو گوجرانوالہ منتقل کرنے کا فیصلہ،کل عدالت میں پیش کیاجائیگا

لاہور(نیوزڈیسک)اینٹی کرپشن حکام نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو گوجرانوالہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع اینٹی کرپشن نے بتایاکہ پرویز الہٰی کو گوجرانوالہ منتقل کرنے کےلیے ایلیٹ فورس کی نفری منگوالی گئی ۔حکام کے مطابق پرویز الہٰی پر گوجرانوالہ اور گجرات میں اربوں روپے کی کرپشن کے 2 مقدمات درج ہیں۔ذرائع اینٹی […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح کردیا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے الیکشن کمیشن کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح کیا،نئی ویب سائٹ پاکستان کے انتخابی عمل میں شفافیت، کارکردگی اور انتخابی عمل میں عوامی شمولیت کو تقویت دینے کی جانب ایک اہم قدم ہے، ویب سائٹ کے آسان انٹرفیس کا مقصد شہریوں کو اہم […]

تاجران نے حکومت کی حمایت کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے آل پاکستان انجمن تاجران کے وفد کی ایف بی آر میں محمد نعیم میر کی قیادت میں ملاقات کی،وزیر خزانہ اور وفد نے بجٹ تجاویز پر تبادلہ خیال کیا وفد نے اپنے مسائل سے بھی آگاہ کیا وزیر خزانہ نے مسائل حل کرنے اور ان […]

میٹھے مشروبات پر پابندی کیلئے سینیٹر سیلم مانڈوی والا کوخط ارسال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا کو خط لکھا ہے کہ پناہ کی ٹیم نے آپ کو فنانس کمیٹی میں میٹھے مشروبات کے ہیلتھ اور اکنامی کے اوپر نقصانات کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا کہ میٹھے مشروبات دل سمیت بہت […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس شرعی عدالت کی تقریب حلف برداری کی وڈیو سے متعلق وضاحت جاری کردی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ گزشتہ روز جسٹس اقبال حمید الرحمان نے بطور چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت حلف اٹھایا، پروگرام کے بعد فوراً ان کی اہلیہ کے پاس سلام کرنے اور مبارکباد دینے گیا، میری وہاں چیف جسٹس عمر عطاء بندیال سے ملاقات ہوئی اور میں نے انہیں سلام کیا، اس کے […]

کیو ٹی ٹی اےکے تحت پاکستان کی تاریخ کی پہلی ٹرانزٹ شپ منٹ چائنہ کے ذریعے قزاقستان کیلئے روانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان کی ریجنل ٹریڈ کی تاریخ میں پہلی دفعہ ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے پہلی شپ منٹ سوست پورٹ پر پہنچ گئی ۔ یہ شپ منٹ پاکستان سے ڈائرکٹ قزاقستان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے چائنہ سے ہوتے ہوئے جائے گی۔ پاکستان کی تجارتی تاریخ میں پہلی مرتبہ کوارڈیلیٹرل ٹریڈ اینڈ ٹریفک […]

راول ڈیم میں زہریلا کیمکل اور زہر ملا کر ہزاروں آبی حیات مار دی گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )راول ڈیم میں زہریلا کیمکل اور زہر ملا کر ہزاروں آبی حیات مار دی گئیں، دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا،مردہ مچھلی مارکیٹ میں فروخت کی جانی تھی،آبی حیات کے ساتھ ساتھ ڈیم زے پانی پینے والے پرندے بھی تڑپ تڑپ کر مر گئے،راول ڈیم میں کرنٹ اور […]

چائے پیدا کرنے کیلئے ڈیڑھ لاکھ ایکڑ سے زیادہ رقبہ موجود ہے، پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس چائے پیدا کرنے کیلئے ڈیڑھ لاکھ ایکڑ سے زیادہ موزوں رقبہ موجود ہے۔ااگر یہاں ایک قومی وژن اور مشترکہ پالیسی کے تحت چائے کے باغات لگا دیے جائیں تو پاکستان چائے کی مد میں سالانہ 60 […]