کمبڑ کے قریب مدرسہ کے 4 طلبا تالاب میں نہاتے ہوے ڈوب کر جاں بحق

لوئر دیر ( اے بی این نیوز ) کمبڑ کے قریب مدرسہ کے 4 طلبا تالاب میں نہاتے ہوے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے،جاں بحق طلبا کی عمریں دس سے بارہ سال تک ہیں،لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں، علاقے میں انتہائی رقت آمیز مناظر، بچوں کے والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی،ضروری کارروائی کے بعد نعشیں […]
نو مئی کو جو ہوا وہ عمران خان کی وجہ سے ہوا ، اس کی باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی تھی ، وزیرداخلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)نو مئی کو جو ہوا وہ عمران خان کی وجہ سے ہوا ، اس کی باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی تھی ، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا فوجی تنصیبات پر حملہ عمران خان کے اکسانے پر ہوا ہے تو ان پر فوجی عدالت میں ہی مقدمہ چلے گا ، […]
پی ٹی آئی کے راہنما واصف مظہر راں نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

ملتان ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے راہنما واصف مظہر راں نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا انہوں نے کہا کہ پاک فوج ہمارے ملک میں امن وامان کی ضامن ہے اور فوج کے جوان ہماری حفاظت کے لئے ہیں،نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں،نو مئی کے سانحہ میں ملوث ملزمان […]
پاکستان کو درست سمت میں لے کر جائیں گے ،نواز شریف

لندن ( اے بی این نیوز )پاکستان کو درست سمت میں لے کر جائیں گے ،اللہ تعالیٰ پاکستان کو درست ڈگر پر لے کر جائے، 2017 میں پاکستان درست سمت میں چل پڑا تھا،قائدمسلم لیگ ن نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ اب انشا اللہ ملک ترقی کرے گا اور […]
آصف زرداری، شجاعت حسین ملاقات، سیاسی رنجش کو ذاتی رنجش نہ بنایا جائے اور ملک کا سوچا جائے ،سربراہ ق لیگ

لاہور ( اے بی این نیوز )ملک کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اصف علی زرداری نے صدر پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ملاقات میں سابق گورنر پنجاب اور چیف آرگنائزر ق لیگ چوہدری سرور، وفاقی وزیر چوہدری سالک اور جنرل سیکریٹری پنجاب […]
تبلیسی میں پاکستان جارجیا دو طرفہ سیاسی مشاورت کا افتتاحی اجلاس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تبلیسی میں پاکستان جارجیا دو طرفہ سیاسی مشاورت کا افتتاحی اجلاس،سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان اور جارجیا کے نائب وزیر خارجہ الیگزینڈر خوتیشیا شویلی نے اپنے اہنے وفد کی قیادت کی،تقریب میں جارجیا اور آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر اور دونوں اطراف کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے، فریقین […]
وفاقی پولیس یا ٹک ٹاکر پولیس، لیڈی اہلکار بنیں ٹک ٹاک سٹار، میل اہلکار بھی ساتھ ساتھ

اسلام آباد( اے بی این نیوز) وفاقی پولیس کی لیڈی اہلکار بنیں ٹک ٹاک سٹار،دوران ڈیوٹی سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی ٹک ٹاک کے ششکوں میں اڑا دی لیڈیز پولیس کی توجہ ڈیوٹی سے زیادہ سوشل میڈیا پرپولیس یونیفارم میں خواتین ملازمین کی ماڈلنگ معمول بن گئی،اپنی ڈیوٹی پر کوئی توجہ ہی نہیں ساتھ میل […]
مریم نواز شریف کی سابق ایم پی اے راحیلہ خادم حسین کی رہائش گاہ آمد

لاہور (اے بی این نیوز )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی سابق ایم پی اے راحیلہ خادم حسین کی رہائش گاہ آمد ،مریم نواز شریف نے راحیلہ خادم حسین سے ان کے چھوٹے بھائی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی،مریم نواز شریف نے پارٹی قائد […]
9 مئی کی گرفتاریاں انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں،مغربی میڈیا کی انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی رپورٹس مسترد

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیرانسانی حقوق ریاض حسین پیرزادہ نےمغربی میڈیا کی رپورٹس کومستردکر تے ہو ئے کہا کہ 9 مئی کی گرفتاریاں انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں،ہرمہذب ملک کی طرح 9 مئی کےحملہ آوروں کیخلاف کارروائی قانونی تقاضاہے،پی ٹی آئی کےغنڈوں نےقومی املاک،حساس تنصیبات اورریاستی علامات پرحملہ کیا،شہداءکی یادگاروں کی بےحرمتی کی،جناح […]
بلوچستان کے ضلع چمن میں بلدیاتی انتخابات کی جنرل نشستوں کے ضمنی الیکشن کی تاریخ مقرر

چمن (اے بی این نیوز )ضلع چمن میں بلدیاتی انتخابات کی جنرل نشستوں پر پولنگ 23 جولائی کو ہوگی،الیکشن کمیشن 9 جون کو پبلک نوٹس جاری کرے گا،امیدوار 12 سے 15 جون تک کاغذات نامزدگی جمع کروا سکیں گے،الیکشن کمیشن 16 جون کو ابتدائی فہرستیں شائع کرے گا،ریٹرننگ افسران 19-21 جون تک کاغذات نامزدگی کی جانچ […]