امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں موسلادھار بارش

ٹیکساس ( اے بی این نیوز )امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں موسلادھار بارش اور تباہ کن سیلاب سے سڑکیں دریا کا منظر پیش کر رہی ہیں، محکمہ موسمیات نے کئی ریاستوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ،، امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے پین ہینڈل میں نظام زندگی درہم برہم ہو گیا، سیلابی ریلے سے ہائی […]
کچے کے ڈاکوؤں کے پاس امریکہ سمیت کئی ممالک کا جدید اسلحہ موجود ہو نےاور بھارت سے تربیت لینے کا انکشاف

لاہور ( اے بی این نیوز )کچے کے ڈاکوؤں کے پاس امریکہ سمیت کئی ممالک کا جدید اسلحہ موجود ہو نےاور بھارت سے تربیت لینے کا بھی انکشاف ، پنجاب کے سرحدی علاقوں میں ڈاکوؤں کے 112گینگز کے خلاف آپریشن کئے گئے، ڈاکوؤں سے 58ہزار ایکڑ سے زائد اراضی واگزار کرا لی ، ایڈیشنل آئی جی پنجاب […]
جبران ناصر گھر واپس پہنچ گئے

کراچی ( اے بی این نیوز)جبران ناصر گھر واپس پہنچ گئے ،جبران کے اغوا کا مقدمہ اہلیہ منشا پاشا کی مدعیت میں کراچی کے کلفٹن تھانے میں درج کیا گیاتھا ۔منشا پاشا نے اندراج مقدمہ کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ڈیفنس فیز 5 کےقریب سےگزرتے ہوئے ہماری گاڑی سفید ڈبل کیبن سے ٹکرائی، سلور رنگ […]
وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ کے دورے پر چلے گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ کے دورے پر چلے گئے ،شہبازشریف طیب اردوان کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرینگے،وزیراعظم کی مصروفیت کے باعث قومی سلامتی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیاگیا
سپریم کورٹ میں پانامہ پیپرز کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں پانامہ پیپرز کیس سماعت کے لیے مقرر ۔ سپریم کورٹ کا دو رکنی بینچ 9 جون کو کیس کی سماعت کرے گا ۔۔ پانامہ پیپرز میں 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کے لیے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے ۔ […]
نئے مالی سال کے لیے وفاقی ترقیاتی بجٹ گیارہ سو ارب رکھنے کی تجویز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نئے مالی سال کے لیے وفاقی ترقیاتی بجٹ گیارہ سو ارب رکھنے کی تجویز،150 ارب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت خرچ ہوں گے۔۔ نئے بجٹ میں انفراسٹرکچرکے منصوبے پہلی ترجیح ۔اس مد میں 359 ارب سے زیادہ رکھنے کی تجویز ہے۔ ٹرانسپورٹ سیکٹر کیلئے 156ارب، انرجی کیلئے 80 ارب، […]
حکومت کی عمران خان کو مشروط مذاکرات کی دعوت،پی ٹی آئی کا انکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت کی عمران خان کو مذاکرات کی دعوت،وزیرداخلہ نے کہا عمران خان شہبازشریف کو فون کریں اور ملاقات کا وقت طے کرلیں ، نو مئی کو جو ہوا وہ عمران خان کی وجہ سے ہوا ، اس کی باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی تھی ، فوجی تنصیبات پر حملہ عمران […]
واہ مثالی پولیس،ملزمان اسلح کی نوک پر ساتھی کو پولیس سے چھین کر فرار

اسلام آباد(اے بی این نیوز )پولیس بڑی نااہلی شالیمار پولیس کی حراست ملزم فرار ہو گیا،ملزم ہتھکڑی سمیت فرار ہو گیا پولیس دیکھتی رہ گئی،ملزم کو نوسر بازی کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا،پولیس ملزم سے ریکوری کے لئے اسے کورال لے جا جارہی تھی،تھانہ کورال کے ملزم کے ساتھیوں نے اسلح کی نوک پر […]
یہ ہو تے ہیں اصول ۔۔۔۔جاپان کے وزیر اعظم نے سرکاری رہائشگاہ پر پارٹی کرنے پر اپنے بیٹے کو معزول کر دیا

ٹوکیو ( اے بی این نیوز )جاپان کے وزیر اعظم فومیو کیشیدا نے اپنے سیکریٹری اور سب سے بڑے بیٹے شوتارو کیشیدا کو سرکاری رہائش گاہ پر تفریحی پارٹی دینے پر عہدے سے معزول کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شوتارو کی وزارت عظمیٰ ریذیڈینسی میں دی گئی تفریحی پارٹی سے متعلق جاپانی میڈیا میں کچھ خبریں […]
پورا ملک نااہل پارٹیوں کی وجہ سے قرضوں کی دلدل میں پھنسا ہواہے، سراج الحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سنگا پور ہو یا جاپان گرتی معیشت کے باوجود ترقی کی،میں نے خیبر پختونخوا میں 6 بجٹ پیش کیے،جب میں وزیر خزانہ بنا تو 71 ارب کا قرضہ تھا۔امیر جماعت اسلامی سراج الحقنےاقراء یونیورسٹی کے پائنیر فیسٹول سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ میں نے بطور وزیر خزانہ کے […]