اسلام آباد(اے بی این نیوز )پولیس بڑی نااہلی شالیمار پولیس کی حراست ملزم فرار ہو گیا،ملزم ہتھکڑی سمیت فرار ہو گیا پولیس دیکھتی رہ گئی،ملزم کو نوسر بازی کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا،پولیس ملزم سے ریکوری کے لئے اسے کورال لے جا جارہی تھی،تھانہ کورال کے ملزم کے ساتھیوں نے اسلح کی نوک پر واردات کی،ملزمان اسلح کی نوک پر ساتھی کو فرار کروانے میں کامیاب ہوئے۔















