اہم خبریں

دبئی آنے والے غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

دبئی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی متمول ترین ریاست دبئی کے شعبہ سیاحت کی کارکردگی میں غیرمعمولی بہتری آئی ہے، جس کے باعث غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں کافی اضافہ ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی میڈیا نے محکمہ سیاحت کے حوالے سے بتایا کہ اس سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران […]

اللّٰہ معاف کرے کپتان کے پاس ٹیم کیلئے 11 کھلاڑی بھی نہیں رہنے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ اللّٰہ معاف کرے کپتان کے پاس ٹیم کیلئے11کھلاڑی بھی نہیں رہنے۔جمعہ کو ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ نوبت یہ آگئی ہے کہ مذاکراتی ٹیم کے دو ممبر چھوڑ گئے ہیں اب نئی ٹیم بناؤ۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات صرف اسٹیبلشمنٹ سے […]

پاکستان کے پاس آئی ایم ایف آخری آپشن ہے،سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس کوئی آپشن ’بی‘ نہیں ہے، آئی ایم ایف آخری آپشن ہے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جو آپشن ’بی‘ کی بات کرتے ہیں وہ غلط بات کرتے ہیں، جب کوئی پیسے نہیں دیتا تو سب آئی ایم […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ای سی سی اجلاس 5 جون کو طلب کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ای سی سی اجلاس 5 جون کو طلب کر لیا ،اقتصادی رابطہ کمیٹی 22 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی،این ڈی ایم اے کے ویئر ہاؤسز کیلئے ریلیف کے سامان کی خریداری کیلئے 12 ارب روپے کی منظوری کا امکان،وزارت خزانہ کیلئے 9 ارب 14 […]

وکی کوشل اور کترینہ کیف میں ہوئیں دوریاں

ممبئی (اے بی این نیوز) وکی کوشل اور کترینہ کیف کی شادی کو ابھی کو ئی لمبا عرصہ نہیں ہوا اور وکی کوشل ادھر ادھر نظریںملا ررہے ہیں ، وکی کوشل نے کہا بیوی کترینہ کیف کو چھوڑ، ان دنوں اس اداکارہ کے ساتھ خاص وقت گزار رہے ہیں اداکار وکی کوشل اور اداکارہ سارہ […]

کاروبار دوست ماحول،معاشی استحکام و ترقی کے لیے پالیسی اقدامات کر رہی ہے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے کوکا کولا کمپنی کے نمائندگان کے وفد کی ریجنل صدر احمد کرساد ارٹیننے قیادت میں ملاقات کی،احمد کرساد ارٹین نے وزیر خزانہ کو کمپنی کی پروفائل پر بریفنگ دی ،کمپنی کی کاروباری سرگرمیوں، آپریشنل نوعیت،جی ڈی پی میں شراکت سے بھی آگاہ کیا ،وفد نے […]

میانوالی،پولیس اہلکاروں کی اشتہاری ملزمان کے ساتھ ڈانس پارٹی

میانوالی(نیوزڈیسک)میانوالی میں پولیس اہلکاروں کی اشتہاری ملزمان کے ساتھ ڈانس پارٹی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) سرگودھا ریجن شارق کمال صدیقی نے اشتہاریوں کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی ڈانس پارٹی میں شامل ہونے پر نوٹس لے لیا۔آر پی او نے ویڈیو وائرل ہونے پر 9 اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا۔پولیس […]

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان(اے بی این نیوز     )شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 2 دہشتگرد جہنم واصل ہوگئے۔پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتا لگایا، سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں […]

حیدرآباد تا مٹیاری موٹر وے میگا کرپشن اسکینڈل، ملزم کی نشاندہی،ڈھائی کروڑ روپے برآمد

کراچی ( اے بی این نیوز   )حیدرآباد تا مٹیاری موٹر وے میگا کرپشن اسکینڈل میں نیب نے زیر حراست ملزم اسلم پیرزادہ کی نشاندھی پر کارروائی کرتے ہوئے مخدوم بلاول سوسائٹی میں ایک گھر سے ڈھائی کروڑ روپے برآمد کرلئے ہیں،نیب کراچی اسی مقدمے میں پہلے گرفتار ملزم سے چودہ کروڑ نقد برآمد کر چکی ہے۔\

شمال مشرقی چین میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی

بیجنگ (اے بی این نیوز   )شمال مشرقی چین میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، بگولوں نے راستے میں آنے والی ہر شہ کو تہس نہس کر دیا،،، چین کے شمال مشرقی صوبے میں بگولوں نے درخت اور کھمبے اکھاڑ پھینکے۔ خطرناک طوفانی بگولوں سے مختلف حادثات میں اب تک 13 افراد زخمی ، 60 گھر […]