اہم خبریں

بلوچستان حکومت نے ضلع گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دے دیا

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان حکومت نے ضلع گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دے دیا ہے۔بلوچستان حکومت نے وفاقی حکومت سے بھی گوادر کو ٹیکس فری قرار دینے کی سفارش کردی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع گوادر میں سروسز، ایکسائز ٹیکس اور جائیداد کی منتقلی پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا۔بلوچستان حکومت نے وفاقی حکومت سے ضلع گوادر کو اسپیشل […]

9 مئی کے پر تشدد واقعات میں ملوث مردان کے 5 اساتذہ معطل

مردان(نیوزڈیسک)محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے 9 مئی کو مردان کے پر تشدد مظاہروں میں ملوث 6 ملازمین کو معطل کر دیا ہے،محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق معطل ہونے والوں میں سرکاری اسکول کے 5 اساتذہ اور چوکیدار شامل ہیں۔پرتشدد مظاہروں کی سی سی ٹی وی فوٹیج سے ان ملازمین کی نشاندہی ہوئی ہے۔اس سے […]

9 مئی، جی ایچ کیو پر حملہ کرنیوالے شر پسندوں کے ایک اور سرغنہ کی شناخت

راولپنڈی (نیوزڈیسک)9 مئی کو جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے ایک اور سرغنہ کی شناخت ہوگئی۔شرپسند کا نام میاں عاطف محمود قریشی ہے، اس نے ریاست مخالف نعرے بازی اور توڑ پھوڑ میں بھی مرکزی کردار ادا کیا۔ملزم نے پیٹرول بم بنا کر جی ایچ کیو کے مرکزی دروازے کی طرف […]

ایبٹ آباد،نجی اسپتال میں ڈاکٹر نے خاتون کے بازو کے بجائے آنکھ کا آپریشن کردیا

ایبٹ آباد کے ایک نجی اسپتال میں ڈاکٹر نے معمر خاتون کے بازو کے بجائے آنکھ کا آپریشن کردیا۔خاتون کا بازو ٹوٹ گیا تھا جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا لیکن ڈاکٹر نےغلطی سے خاتون کی آنکھ کا آپریشن کردیا جس پرخاتون کے اہل خانہ نے احتجاج کیا۔خاتون جب آپریشن تھیٹر […]

نئی کینیڈین ایئرلائن کا پاکستان کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)کینیڈا کی ایئرلائن نے ٹورنٹو سے پاکستان کے تین بڑے شہروں کےلیے جلد براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔نئی کینیڈین ایئرلائن زارا ایئرویز کی جانب سے اس سلسلے میں تقریب کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی۔زارا ایئرویز کی پروازیں ٹورنٹو سے پاکستان کےلیے آپریٹ کی جائیں گی۔اس سلسلے میں پریس […]

ملائیشیا میں روکا گیا قومی ایئرلائن کا طیارہ وطن واپس روانہ

کوالالمپور(نیوزڈیسک)ملائیشیا کی عدالت نے کوالالمپور سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت دی۔ طیارہ اسلام آباد کےلئے روانہ ہوگیا۔مقامی عدالت نے جمعہ کو طیارہ روکنے کے حکم کو پی آئی اے کے حق میں ختم کردیا تھاتاہم بھارتی ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے بھارتی فضائی حدود میں […]

چکن تکہ پنینی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چکن تکہ پنینی بنانے کے لیے اجزاء لیموں کا رس۔۔۔۔1کھانے کے چمچ کاٹج چیز۔۔۔۔4 کھانے کے چمچ چکن بریسٹ۔۔۔۔500گرام بریڈ۔۔۔۔8 سلائسز نمک۔۔۔۔حسب ذائقہ پسا ہوا لہسن۔۔۔۔1 کھانے کا چمچ کٹی ہوئی لال مرچ۔۔۔۔1 چائے کا چمچ چاٹ مصالحہ۔۔۔۔1 چائے کا چمچ کالی مرچ کٹی ہوئی۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچ سلاد کے پتے۔۔۔۔حسب پسند کوکنگ […]

دنیا کا دلچسپ عجوبہ ،لیک کنگسلے یاچاندی ڈالر جھیل

فلوریڈا(نیوز ڈیسک)دنیا کا دلچسپ عجوبہ ،لیک کنگسلے یاچاندی ڈالر جھیل۔ تفصیلات کے مطابق کنگسلےجھیل دنیا کی واحد گول جھیل ہےجو فلوریڈا میں موجود ہے۔ اس کا دوسرا نام چاندی کے ڈالر والی جھیل بھی کہتے ہیں،ریاستی میں ماہی گیری کے لیے بہت مشہور ہے۔اگر آسمان سے اس کو دیکھا جائے تو پتا چلے کا کہ […]

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

انقرہ (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچنے پرپاپاکستانی سفیر نے استقبال کیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی شہبازشریف کے ہمراہ تھے۔ ترکیہ میں پاکستانی سفارتی حکام نے انقرہ ایئرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف […]

محکمہ ایکسائز ان ایکشن ، عدم ادائیگی پر افتخار ٹھاکر کی گاڑی روک لی

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ان ایکشن ،ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر افتخار ٹھاکر کی گاڑی روک لی۔ تفصیلات کے مطابق اداکار افتخار نے موقع پر ہی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو ٹیکس ادا کرکے جان چھڑائی ،محکمے نے ڈیوس روڈ ناکے پر افتخار ٹھاکر کی گاڑی روکی،کو روک لیا۔انہوں نے کہا کہ بینکوں […]