کراچی، مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی سے ڈپٹی میئر کی سیٹ مانگ لی

کراچی(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی سے کراچی میں ڈپٹی میئر کی سیٹ دینے کا مطالبہ کر دیا۔مسلم لیگ (ن) کے وفد کی پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات ہوئی، اس موقع پر رکن قومی اسمبلی کھیئل داس، سینیٹر وقار مہدی، سعید غنی موجود تھے۔مسلم لیگ (ن) نے میئر کراچی کیلئے پیپلز پارٹی کی […]
سابق ایم پی اے نیاز گشکوری نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت اختیار کر لی

لاہور (نیوزڈیسک) مظفر گڑھ سے سابق ایم پی اے نیاز خان گشکوری نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی اس دوران نیاز خان گشکوری نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔اس موقع پر ایم این اے سید مبین عالم، سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب عبدالحئی دستی، اسحاق خاکوانی، نعمان لنگڑیال، عون چودھری، سعید […]
جعلی بھرتیوں کا الزام،سیکرٹری پنجاب اسمبلی ممتاز حسین گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) محکمہ اینٹی کرپشن نے جعلی بھرتیوں کے کیس میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی ممتاز حسین بابرکوگرفتارکریا،محکمہ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ممتاز حسین نے پرویز الٰہی کے ساتھ ملکر جعلی بھرتیاں کیا،واضح رہے کہ رائے ممتاز حسین سیکرٹری پنجاب اسمبلی کے طور پر کام کر رہے ہیں ،اس سے قبل رائے ممتاز حسین بابر پنجاب اسمبلی میں […]
مراد سعید کو گرفتار نہیں کیا، خیبرپختونخوا پولیس کی تردید

پشاور (نیوزڈیسک )خیبرپختونخوا پولیس نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کو گرفتار نہیں کیا۔مراد سعید خیبرپختونخوا، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں اور ان کی گرفتاری کےلیے کے پی پولیس کوخصوصی ٹاسک سونپا گیا ہے۔گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر مراد سعید کی گرفتاری کے حوالے سے افواہوں […]
جاپان میں مسلسل طوفانی بارشوں سے معمولات زندگی کو معطل، 3 افراد ہلاک

ٹوکیو(نیوزڈیسک)جاپان بھر میں غیر معمولی بارشوں کا سلسلہ دو دن سے جاری ہے، جس نے معمولات زندگی کو معطل کر کے رکھ دیا، انٹرنیٹ اور بجلی تاحال بحال نہیں ہوسکی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بارشوں کے نتیجے میں اب تک تین ہلاکتیں اور زحمی افراد کی تعداد 20 سے زائد رپورٹ کی گئی، بارش کے […]
تحریک انصاف کی مزید 2 وکٹیں گرگئیں،احسان اللہ خاکسار اور احتشام جاوید اکبر نے خیرباد کہہ دیا

ڈیرہ اسماعیل خان،کوئٹہ(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم رہنما احسان اللہ خاکسار نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کر لیں۔پی ٹی آئی کے صوبائی رہنماء احسان اللہ خاکسار کا کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات قابلِ مذمت ہیں، فوجی تنصیبات پر حملہ شرمندگی کا باعث […]
سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کرپشن کے دونوں مقدمات میں بری،اینٹی کرپشن نے تیسرے مقدمے میں گرفتارکرلیا

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو دونوں مقدمات میں بری کرنے کا حکم د ے دیا،بری ہونے کے فیصلے کے ساتھ ہی محکمہ اینٹی کرپشن حکام نے تیسرے مقدمے میں گرفتارکرلیا،اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو 2 ارب روپے […]
تحریک انصاف آئوٹ،پیپلز پارٹی کے چوہدری لطیف اکبر آزاد کشمیر اسمبلی کے اسپیکر منتخب

مظفرآباد(نیوزڈیسک)چوہدری لطیف اکبر نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کا حلف اٹھالیا، قائم مقام اسپیکر چوہدری ریاض احمد نے ان سے حلف لیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی چوہدری لطیف اکبر 19 ووٹ لے کر آزاد جموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے۔پی ٹی آئی کے امیدوار اسپیکر چوہدری مقبول نے […]
ایف بی آئی نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے خلاف کیس دوبارہ کھول دیا

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی نے آسٹریلوی صحافی اور وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے خلاف دوبارہ تفتیش شروع کر دی ہے۔یہ بات آسٹریلوی اخبار نے اپنی حالیہ رپورٹ میں بتائی ۔امریکا نے تین سال قبل جولین اسانج کے خلاف الزامات عائد کیے تھے اور آج کل انہیں برطانیہ سے امریکا منتقل کرنے […]
سعودی کھجوروں کے 6 بڑے خریدار کون؟عرب میڈیا نے بتادیا

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب 111 ممالک کو کھجوریں برآمد کررہا ہے جبکہ اُس کا سب سے بڑا خریدار چین ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 566 ملین ریال سے زائد مالیت کی کھجوریں برآمد کی ہیں۔رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے گزشتہ برس کی پہلی سہ […]