اہم خبریں

جبران ناصر گھر واپس پہنچ گئے

کراچی (   اے بی این نیوز)جبران ناصر گھر واپس پہنچ گئے ،جبران کے اغوا کا مقدمہ اہلیہ منشا پاشا کی مدعیت میں کراچی کے کلفٹن تھانے میں درج کیا گیاتھا ۔منشا پاشا نے اندراج مقدمہ کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ڈیفنس فیز 5 کےقریب سےگزرتے ہوئے ہماری گاڑی سفید ڈبل کیبن سے ٹکرائی، سلور رنگ کی دوسری گاڑی نے ہماری گاڑی کا آگے سے راستہ روکا۔ درخواست کے مطابق دونوں گاڑیوں میں تقریبا 15 مسلح افراد تھے، میرے شوہر کو مسلح افراد نے زبردستی گاڑی سے اتارا اور ساتھ لے گئے۔

متعلقہ خبریں