لندن ( اے بی این نیوز )پاکستان کو درست سمت میں لے کر جائیں گے ،اللہ تعالیٰ پاکستان کو درست ڈگر پر لے کر جائے، 2017 میں پاکستان درست سمت میں چل پڑا تھا،قائدمسلم لیگ ن نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ اب انشا اللہ ملک ترقی کرے گا اور ہم ملک کو درست سمت میں لے چلیں گے۔















