اہم خبریں

سیاسی انتشار ختم ہونے کے بعد اب معاشی انتشار ختم ہو رہا ہے،مریم اورنگ زیب

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سیاسی انتشار ختم ہونے کے بعد اب معاشی انتشار ختم ہو رہا ہے،معیشت کوئی آن آف بٹن نہیں بلکہ سیاسی استحکام سے جڑی ہے، مریم اورنگ زیب کی پریس کانفرنس ،انہوں نے کہا کہ معاشی اشاریئے بہتر ہونا شروع ہوگئے،آٹے کی قیمت 35روپے کم ہوئی،گھریلو سلنڈر بھی سستا ہوگیا،ڈالر کی قدر کم ہورہی ہے،،آج ملک میں نفرت اور فساد ختم ہوتا نظر آ رہاہے،وزیراطلاعات سے جرمن سفیر کی ملاقات،، ،فلم،آرٹ اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں