اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق ایم این اے جواد حسین ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل،عزت کی سیاست کرنے والوں کوپیپلزپارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں،فیصل کریم کنڈی کی پریس کانفرنس کہا پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں،کچھ لوگوں کیلئے پارٹی میں شمولیت کاانٹری گیٹ بند ہے،ہم انسانوں کو وکٹوں سے تشبیہ نہیں دیتے،سانحہ نو مئی میں ملوث افراد کوسخت سزا دی جائے گی۔















