کراچی ( اے بی این نیوز )حلیم عادل شیخ تحریک انصاف سندھ کے صدر مقرر،سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،عمر ایوب کہتے ہیں مشتاق غنی کی ایبٹ آباد میں رہائشگاہ پر پولیس نے تیسری بار چھاپہ مارا،پی ٹی آئی رہنماؤں کو بیگناہ ٹارگٹ کیا جارہاہے ہے،حکومت انتقامی کارروائیوں کی آخری حد پر ہے،،سپیکر کے آئینی عہدے کے تقدس کا خیال بھی نہیں کیاگیا،یہ فسطائیت کی بدترین مثال ہے















