اسلام آباد (اے بی این نیوز )یہ ہماری نہیں پی ڈی ایم کی حکومت ہے،نوازشر یف انصاف پر یقین رکھتے ہیں،کیپٹن (ر) صفدر کی میڈیا سے گفتگو کہا چھ سال سے کیس بھگت رہا ہوں،غلط کیس بنانے والوں کیخلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے،نو مئی کو جو کام بھارت نہیں کرسکا وہ عمران خان نے اپنے ایجنٹوں سے کرایا۔















