لاہور ( اے بی این نیوز )جناح ہاؤس پر حملے کے الزام میں گرفتار خدیجہ شاہ سمیت 7خواتین کو عدالت میں پیش کردیاگیا،13خواتین کی شناخت ہوگئی، تفتیشی افسر کاعدالت میں بیان،میڈیا سے گفتگو میں صنم جاوید نے کہا جیل میں کوئی زیادتی نہیں ہوئی،اس سے زیادہ کیا زیادتی ہوگی کہ ہمیں بیگناہ جیل میں رکھا گیا،،جس طرح گھر وں پر دھاوا بولا گیا وہ قابل مذمت ہے۔















