اہم خبریں

تھانہ رمنا کے علاقے میں پراپرٹی ڈیلر کو قتل کر دیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )تھانہ رمنا کے علاقے میں پراپرٹی ڈیلر کو قتل کر دیا گیا،30 مئی کو گھر سے لاپتہ ہونے والے قمر ریاض کی لاش مل گئی،تیز دھار آلے سے قتل کرکے لاش کو ٹھکانے لگایا گیا،
لاش ڈی سی آفس سے چند قدم کے فاصلے سے ملی ہے،مقتول تین دوستوں کے ساتھ گیا اور لاپتہ ہو گیا تھا،پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہے،ملزمان کی تلاش جاری ہے جلد کامیابی متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں