لاہور (اے بی این نیوز )سیکرٹری جنرل وسطی پنجاب پاکستان تحریک انصافحماد اظہر نے لاہور میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے معاملے میں پیش کئے جانے والے تمام تفتیشی بیانات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہو ئے کہا کہ تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، میں اس دن لاہور میں نہیں تھا اور کسی ورکر سے بھی رابطہ نہیں ہوا،اتنا کمزور کیس ہے کے بیانیہ بنانے کی خاطر “ذرائع” کا لفظ استعمال کیا جا رہا ہے۔















