اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف صدراردوان کی دعوت پر3جون سے ترکیہ کادورہ کرینگے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہبازشریف صدراردوان کی دعوت پر3جون سے ترکیے کادورہ کرینگے،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم ترکیے کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دینگے،وزیراعظم کادورہ دونوں ممالک کے دیرینہ اور دوستانہ تعلقات کاعکاس ہے،ترجمان دفتر خارجہ کا یاسین ملک کو سزائے موت کے فیصلے پر اظہار تشویش،،حریت رہنما کو صحت کی تمام سہولیات فراہم کرنے کامطالبہ،،بلاول بھٹو سے امریکی سفیر کی ملاقات کامقصد دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق کرنا تھا

متعلقہ خبریں