لاہور ( اے بی این نیوز ) گوال منڈی میں سفاک باپ نے بربریت کی تاریخ رقم کردی،، گیارہ سالہ بیٹے کو گلہ کاٹ کر قتل کردیا،،، گھر سے سکول کیلئے جانےوالے گیارہ سالہ اذان کی لاش باغبان پورہ سے برآمد،، بچے کی والدی کی مدعیت میں مقدمہ درج،، سفاک قاتل گرفتار،، پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردیں















