اہم خبریں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی کی ملاقات

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی کی ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری پر خصوصی توجہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا،
سوڈان سے پاکستانی شہریوں کے محفوظ انخلاء میں سعودیہ کے کردار اور سہولت کاری پر شکریہ ادا کیا

متعلقہ خبریں