اہم خبریں

پولیو کے خاتمے کے لئے ذمہ داریاں نبھانے والے ہمارے ہیرو ہیں،سابق صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سابق صدر آصف علی زرداری کی شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کی مذمت کی،آصف علی زرداری کا پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور فوج کے جوان کی شہادت پر اظہار افسوس کیا،آصف علی زرداری نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کے لئے ذمہ داریاں نبھانے والے ہمارے ہیرو ہیں، پولیو کے خاتمے کی جنگ ہماری قومی جنگ ہے ،پولیو کے خاتمے کیلئے مہم میں رکاوٹ ڈالنے والے انسانیت کے دشمن ہیں

متعلقہ خبریں