اہم خبریں

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات ،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جون میں ہیلتھ ڈائیلاگ کے انعقاد کا خیرمقدم کیا
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سفیر میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سفیر میں علاقائی تعاون اور متاثرین سیلاب کی بحالی میں مزید تعاون پر اتفاق کیا۔

متعلقہ خبریں