اہم خبریں

جیل میں خواتین کیساتھ کسی طرح کا ناروا سلوک نہیں کیاگیا،محسن نقوی

لاہور ( اے بی این نیوز   )جیل میں خواتین کیساتھ کسی طرح کا ناروا سلوک نہیں کیاگیا،محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو،انہوں نے کہا کہ اس وقت جیل میں گیارہ خواتین ہیں، جن شہریوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں ان کے نام ہمیں بھی بتائے جائیں ، بغیر سوچے سمجھے الزام نہیں لگانا چاہئے

متعلقہ خبریں