اہم خبریں

حج 2023 کے خواہشمند درخواست گذاروں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سرکاری حج سکیم 2023 میں محدود نشستیں دستیاب ہیں، ترجمان مذہبی امور کے مطابق حج درخواستیں پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر جمع ہوں گی، سیکشن افسر حج پالیسی کو 02 جون تک درخواست جمع ہو سکے گی۔

متعلقہ خبریں