سوشل میڈیا پراداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف ایکشن شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )سوشل میڈیا پراداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف ایکشن شروع،ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد پولیس کے انسداد انتہا پسندی یونٹ کی کارروئیاں،انسداد انتہا پسندی یونٹ کا 203 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا،ترجمان کے کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے اب تک 106 اکاؤنٹس بند کردیئے جبکہ ایسے افراد کے خلاف قانونی کارروائیاں بھی عمل میں لائی جارہی ہیں۔