آئی ایم ایف نے پروگرام بحالی کیلئے انوکھی شرط عائد کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے رابطہ، پروگرام مکمل کرنے کیلئے مدد مانگ لی، آئی ایم ایف نے پروگرام بحالی کیلئے انوکھی شرط عائد کر دی، پروگرام بحالی کیلئے پاکستان میں جاری سیاسی بحران کو آئینی اور قانونی طور پر حل کیا جائے ، آئی ایم ایف کی شرط، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلئے غیر ملکی قرض حاصل کر نے اور آئندہ مالی سال کا بجٹ آئی ایم ایف فریم ورک کے مطابق بنا نے کا بھی مطا لبہ،، وزیر اعظم نے وزارت خزانہ کو آئی ایم ایف کی شرائط پر من وعن عملدرآمد کی ہدایت کر دی،، حکومت کی جانب سے بجٹ تجاویز بھی آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کر دی گئیں