Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

گلگت بلتستان معاملہ، جو فیصلہ وزیراعظم کریں گے وہ قابل قبول ہوگا، سپیکر

گلگت بلتستان ( اے بی این نیوز      )یہ ہمارا اندرونی معا ملہ ہے ، سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی کی اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگوانہوں نے کہاکہ جو فیصلہ وزیراعظم کریں گے وہ قابل قبول ہوگا،اپوزیشن لیڈر امجد حسین نے کہا گلگت بلتستان حکومت ڈیلیور نہیں کرپارہی، جو ماحول آج پیدا ہوا ہے یہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ہے ،وزیرداخلہ شمس الحق کا کہنا تھاکہیہ پارٹی کا مسئلہ ہے اس کو آئینی طریقے سے حل کریں گے ،، امید ہے یہ مسئلہ 24 گھنٹے کے اندر اندر حل ہو جا ئے گا