پمز میں زیر علاج منکی پاکس کے دونوں مریض صحت یاب ہو گئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )پمز میں زیر علاج منکی پاکس کے دونوں مریض صحت یاب ہو گئے،دونوں مریضوں کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیاترجمان پمز کے مطابق ایک مریض کی عمر 50 جبکہ دوسری مریضہ کی عمر 19 سال ہے ملک بھر میں آب تک منکی پاکس پانچ کیس رپورٹ ہوئے پانچواں مریض مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں