اہم خبریں

فوج ہے تو پاکستان ہے ،نو مئی کے واقعات پر ہم شرمندہ ہیں،پی ٹی آئی سینیٹرز

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )فوج ہے تو پاکستان ہے ،نو مئی کے واقعات پر ہم شرمندہ ہیں،پی ٹی آئی سینیٹرز کی میڈیا سے گفتگو کہا ریڈیو پاکستان پشاورکو آگ لگا نا انتہا ئی شرمناک ہے،ہماری پارٹی کا منشور ہے کہ املاک کو نقصان نہ پہنچایا جا ئے،ہماری فوج سرحدوں کی حفاظت نہ کریں تو ہم کھلی فضا میں سانس نہ لے سکیں

متعلقہ خبریں