کوٹ لکھپت (اے بی این نیوز )خدیجہ شاہ سمیت کوٹ لکھپت جیل میں ایک ایک کرکے سب خواتین سے ملاقات کی،خواتین قیدیوں سے بدسلوکی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،،ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود کی میڈیا سے گفتگو کہا جیل میں خواتین سے بدسلوکی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا،،،کوٹ لکھپت جیل میں میڈیکل عملہ موجود،کولر لگے ہوئے ہیں قیدیوں کو فلٹر کا پانی دیا جارہاہے















