پاکستان میں ذیابیطس کا مرض خطرناک صورتحال اختیار کرگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں ذیابیطس خطرناک صورتحال اختیار کرگیا۔ پاکستان کا شمار شوگر سے سب سے زیادہ متاثرہونیوالے ممالک میں ہونے گا۔ پاکستان میں ذیابیطس کی شرح تقریبا 33 ملین ہے جس میں 31 فیصد نوجوان شامل ہیں،پاکستان میں اس بیماری سے بچاو سے متعلق کوئی حفاظتی اقدامات نہیں نہ ہی اس سے متعلق کوئی آگاہی واک وغیرہ نہیں ہوتیں شوگر سے بچاو کے لیے انسانوں میں مسلسل آگاہی فراہم کرنے کی ضرورت ہے ۔